Thu, 18 Oct 2018 16:58:56
ناگپور میں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے جمعرات کو رام مندر کے معاملہ پر دئے گئے بیان پر مختلف فریقوں کا رد عمل سامنے آرہا ہے ۔ جہاں آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ کے رکن مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے موہن بھاگوت کے بیان کو سیاسی قرار دیا ہے ،
View more
Wed, 17 Oct 2018 17:37:27
صدر ٹرمپ گزشتہ چند ہفتوں سے سرگرمی سے ری پبلکن ارکان کے حلقوں میں انتخابی مہم چلانے میں مصروف ہیں جس کے دوران انہوں نے کئی انتخابی جلسوں اور جلوسوں سے خطاب کیا ہے۔
View more
Wed, 17 Oct 2018 17:18:13
امریکہ نے منگل کے روز ایرانی کاروباری اداروں کے ایک نیٹ ورک پر تعزیرات عائد کی ہیں، جس کے لیے اس کا کہنا ہے کہ یہ فوجی طرز پر تربیت یافتہ ایرانی فورس کی مدد کرتے ہیں، جو نیٹ ورک مبینہ طور پر ایران کے طاقتور سپاہ پاسداران انقلاب میں بھرتی کرنے کے لیے کم عمر سپاہیوں کو تربیت فراہم کرکے تعینات کرتا ہے۔امریکی وزیر مالیات، اسٹیون منوچن نے کہا ہے کہ یہ نیٹ ورک کم از کم 20 کاروباری اداروں پر مشتمل ہے، جو
View more
Mon, 15 Oct 2018 19:24:03
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی جانب سے آسام NRCفہرست میں 40لاکھ شہریوں کے نام حذف کئے جانے کے خلاف گزشتہ 2ستمبر 2018کو نئی دہلی میں ایک ملک گیر مہم کا آغاز کیا تھا۔
View more
Mon, 15 Oct 2018 19:11:06
ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں ضروری ہے کہ جمعیۃ علماء ہند کے زیادہ سے زیادہ ممبر بنائے جائیں اور ملک کے موجودہ مسائل کا مردانہ وار مقابلہ کریں۔
View more
Mon, 15 Oct 2018 17:15:27
آسام کے گوہاٹی میں واقع تاج ووانتا ہوٹل انتظامیہ پر تین نوجوانوں نے بدسلوکی کا الزام عائد کیا ہے ۔ نوجوانوں کا الزام ہے کہ ان کے موبائل سے لوک سبھا کے رکن اور مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی کا ویڈیو نکلنے پر ہوٹل کے اسٹاف نے قابل اعتراض تبصرہ کیا او جیل بھیجنے کی دھمکی دی ۔ دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق دہلی کی فلائٹ چھوٹنے کے بعد عمران حسین لاسکر ، شہاب الدین اور زاہد الاسلام ایک ہوٹل میں ٹھہرن
View more
Mon, 15 Oct 2018 17:04:37
انگریس صدرراہل گاندھی کا کہنا ہے کہ مدھیہ پردیش میں کانگریس کی حکومت بنتے ہی 10 دنوں میں کسانوں کا قرض معاف کردیا جائے گا۔
View more
Mon, 15 Oct 2018 16:54:19
ٹیکسٹائل کی مرکزی وزیر اسمرتی زوبن ایرانی 16 اکتوبر، 2018 کو نئی دہلی میں چھٹے انڈیا انٹرنیشنل ریشم میلہ (آئی آئی ایس ایف)کا افتتاح کریں گی۔ اس موقع پر ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر مملکت جناب اجے تمتا بھی موجود ہوں گے۔ہندوستان دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ریشم پیدا کرنے والا ملک ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy