Wed, 10 Oct 2018 18:17:02
پاکستان میں ’صحافت پر سینسر شپ، غیراعلانیہ برطرفیوں اور اشتہارات کی بندش‘ کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی اپیل پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ان مظاہروں میں شریک صحافیوں کا کہنا تھا کہ ایسا پہلی بار نہیں ہو رہا، بلکہ ماضی میں بھی صحافیوں پر ایسی ہی پابندیاں لگانے کی کوشش کی گئی۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 17:58:34
13/7 ممبئی سلسلہ وار بم دھماکہ معاملے کا سامنا کررہے ملزم زین العابدین کے ساتھ آرتھر روڈ جیل میں ہونے والے مبینہ تشدد کی شکایت خصوصی مکوکا عدالت سے کی جائے گی
View more
Wed, 10 Oct 2018 17:48:14
مالیگاؤں 2008ء بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم کرنل شریکانت پروہیت ودیگر کی جانب سے یو اے پی اے قانون کے اطلاق کو غیر قانونی بتانے والی عرضداشت پر خصوصی این آئی عدالت میں آج فریقین بشمول متاثرین کی نمائندگی کرنے والے وکیل کی بحث کا اختتام عمل میں آیا جس کے بعد عدالت نے فیصلہ صادر کرنے کے لیئے 19؍ اکتوبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 12:12:18
رائے بریلی کے ہرچند پوراسٹیشن کے پاس نیوفرکا ایکسپریس کی انجن سمیت پانچ ڈبے بدھ کی صبح پٹری سے اترگئے۔ اس حادثے میں 7 لوگوں کے موت ہو جانے کی خبرہے جبکہ 35 لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 11:33:12
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) صدر مایاوتی نے ایک پھر دوہرایا ہے کہ بی ایس پی کوقابل قدر سیٹیں نہ ملنے پر کسی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی اور اپنے بل بوتے پر الیکشن لڑے گی۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی اورکانگریس کوسماج کے غریبوں سے دلچسپی نہیں ہے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 11:24:46
فَإِذَا جَاءَتْهُمُ الْحَسَنَةُ قَالُوا لَنَا هَٰذِهِ ۖ وَإِن تُصِبْهُمْ سَيِّئَةٌ يَطَّيَّرُوا بِمُوسَىٰ وَمَن مَّعَهُ ۗ أَلَا إِنَّمَا طَائِرُهُمْ عِندَ اللَّهِ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ( الأعراف 131)
بس جب ان کو خوشحالی پیش آتی تھی تو کہتے تھے یہ تو ہی ہمارے لیے اور جب بدحالی کا سامنا ہوتاہے تو موسی اور اسکے ساتھیوں کی نہوست بتاتے ہیں۔ سورہ اعراف ایت 131
View more
Wed, 10 Oct 2018 11:08:57
ممبئی کے گرانڈ روڈ علاقے کی بلال مسجد میں کوئی دینی تعلیم حاصل کرنے میںیاپھر دلی سکون حاصل کرنے چلے آتے ہیں۔پچھلے کچھ ماہ سے یہاں پر مصیبت زدہ لوگوں کے لئے دوسولوگوں کا کھانا تیار کیاجارہا ہے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 10:33:36
کانگریس نے غیر گجراتیوں پر حملے کے پیش نظر گجرات کی بی جے پی کی وجے روپانی حکومت کو فوری طور پر برخاست کرکے وہاں صدر راج لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy