Wed, 26 Sep 2018 18:28:27
گجرات کے سابق وزیر اعلی شنکر سنگھ واگھیلا نے مودی حکومت پر انتخاب سے قبل کئے گئے وعدے پورے نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اگلے انتخابات میں اس حکومت کو دوبارہ اقتدار میں آنے سے روکنے کے لئے بی جے پی مخالف تمام جماعتوں کا بغیر شرط حمایت کریں گے۔واگھیلا نے کہا کہ میں کسی ایک پارٹی سے نہیں ہوں، اب میں صرف بی جے پی مخالف ہوں
View more
Wed, 26 Sep 2018 18:23:10
اقوام متحدہ کے اعانتی مشن برائے افغانستان کی ابتدائی رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ اتوار کے روز صوبۂ میدان وردک میں ہونے والے فضائی حملے میں 12 شہری ہلاک ہوئے، جو کارروائی سرکاری افواج نے کی تھی۔ ادارے کی جانب سے منگل کے روز کابل میں جاری کیے گئے ایک اخباری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی 23 ستمبر کو میدان وردک کے جگھاتو ضلعے میں ملا حافظ نامی گاؤں میں کی گئی۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 18:16:56
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج منگل کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اْن کی انتظامیہ نے اپنے اقتدار کے پہلے دو سال میں ’’وہ کامیابیاں حاصل کی ہیں جو اس سے پہلے امریکہ کی تاریخ میں کبھی حاصل نہیں کی گئیں‘‘۔ اْنہوں نے جنرل اسمبلی میں اپنے دوسرے خطاب میں کہا کہ وہ ’’عالمی دباؤ کو مسترد کرتے ہیں اور اس کے مقابلے میں آزادی اور تعاون کو ترجیح دیتے ہیں‘
View more
Wed, 26 Sep 2018 18:12:24
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنے جرمن ہم منصب ہایکو ماس کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں اْنہوں نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو تمام شعبوں میں وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عادل الجبیر نے جرمن وزیر خارجہ کے بیان کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ ریاض اور برلن کے درمیان مضبوط اور تاریخی تعلقات قائم ہیں۔ دونوں ممالک مضبوط تاریخی تعلقات اور تزویراتی روابط کو مزید مستحکم کری
View more
Wed, 26 Sep 2018 17:52:10
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے منگل کی شام ایران پر عائد پابندیوں کے حوالے سے یورپی یونین کے نئے فیصلے پر "شدید جھنجھلاہٹ اور گہری مایوسی" کا اظہار کیا ہے۔ یورپی یونین کے فیصلے کے مطابق ایسا طریقہ کار اپنایا جائے گا جس کے ذریعے غیر ملکی کمپنیاں تہران پر امریکا کی جانب سے دوبارہ سے عائد اقتصادی پابندیوں سے بچ سکیں گی۔ پومپیو نے باور کرایا کہ یہ اقدام ،،، دہشت گردی کی سرپرستی میں سرفہرست ریاست کے
View more
Wed, 26 Sep 2018 17:02:47
ایک برطانوی اخبار کے مطابق وزیراعظم ٹیریزا مے اور ان کے وزراء بریگزٹ کے بعد ہیشہ ورانہ ہنر کے حامل افراد کے لیے ملکایک برطانوی اخبار کے مطابق وزیراعظم ٹیریزا مے اور ان کے وزراء بریگزٹ کے بعد ہیشہ ورانہ ہنر کے حامل افراد کے لیے ملک میں داخلے اور سکونت کا راستہ کھلا رکھنا چاہتے ہیں۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 16:50:06
جرمن چانسلر میرکل نے برطانوی وزیر اعظم مے کی بریگزٹ تجاویز مسترد کر دی ہیں۔ میرکل کے بقول اگر برطانیہ آئندہ بھی یورپی مشترکہ منڈی میں رہنا چاہتا ہے تو وہ اپنے مفادات کے مطابق یورپی منڈی کے مخصوص حصے منتخب نہیں کر سکتا۔ وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے مطابق یہ بات طے ہے کہ برطانیہ اگلے برس اکتیس مارچ تک یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کر لے گا۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 16:34:03
ہمارے ملک ہندوستان کی سب سے بڑی اور قدیم مسلمانوں کی مذہبی نمائندہ تنظیم جمعیۃعلماء ہند کے نئے ٹرم کے لئے ممبر سازی کا آغاز ہو چکاہے،جمعیۃعلماء کی ممبر سازی مہم میں مسلمان مرد اور عورت بھر پور حصہ لیں ،خود بھی ممبر بنیں ،دوست و احباب اور متعلقین کو بھی ممبر بنائیں ۔ان خیالات کا اظہارمولانا زبیر احمد قاسمی (صدر جمعیۃ علماء پوئی،ممبئی ) نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 12:34:50
سپریم کورٹ نے بدھ کو مرکز کے اہم آدھار کارڈ پروگرام اور اس سے وابستہ 2016 کے قانون کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی کچھ عرضیوں پر اپنا فیصلہ سنادیا ۔ عدالت نے کہا کہ آدھار آئینی طور پر ویلڈ ہے ۔ س
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy