Sat, 29 Sep 2018 12:05:45
بیلگاوی مضافاتی حلقے سے کانگریسی رکن اسمبلی لکشمی ہیبالکر نے دھماکہ خیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مخلوط ریاستی حکومت کو گرانے کے لئے کانگریس سے بغاوت کرکے بی جے پی میں شامل ہونے کے لئے انہیں 30کروڑ روپے اور وزارتی قلمدان کی پیش کش کی گئی تھی۔لیکن انہوں نے اس پیش کش کوٹھکرادیا۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 11:42:33
ھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پاکستان کے خلاف 2016 میں کنٹرول لائن کےپارسرجیکل اسٹرائک کے حوالے سے ہفتے کے روزمسلح افواج کی بہادری کی تعریف کی۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 11:24:10
سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے مسلمانوں پر زوردیاکہ وہ طلاق ثلاثہ کے مسئلہ پرجاری کردہ آرڈیننس کے خلاف متحدہوجائیں ۔ انہوںنے کہاکہ تمام مسلمانوں کو طلاق کے بیجا رواج کوختم کرنے کا مصمم ارادہ کرناچاہئے
View more
Sat, 29 Sep 2018 10:59:13
پاکستان کی سرحد میں گھس کرانہیں سبق سکھانے کے لئے کی گئی سرجیکل اسٹرائیک کے دو سال مکمل ہونے کے موقع پرایک اوربڑی خبرآئی ہے۔ وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے سرحد پارپاکستانی ٹارگٹس پرایک اوربڑے حملے کے اشارے دیئے ہیں۔
View more
Fri, 28 Sep 2018 18:28:32
پٹرول۔ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں سے عام لوگوں کو فی الحال راحت ملتی نہیں دکھائی دے رہی ہے۔ جمعہ کو ان کی قیمتوں میں تقریبا دو ہفتے کی سب سے بڑی تیزی درج کی گئی۔ملک کے چار بڑے شہروں ۔دہلی، کولکاتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول کی قیمت آج 21 سے 23 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 18 سے 20 پیسے فی لیٹر تک بڑھائی گئی۔
View more
Fri, 28 Sep 2018 18:10:05
جارحانہ بلے باز ہرمن پریت کور نو سے 24 نومبر کے درمیان ویسٹ انڈیز میں ہونے والے چھٹے آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں ہندوستان کی 15 رکنی ٹیم کی قیادت کریں گی
View more
Fri, 28 Sep 2018 17:46:18
مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر میں محکمہ تعلیم سے اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کہا ہے کہ سبھی اسکولوں میں سرجیکل اسٹرائیک کی دوسری سالگرہ کا جشن منایا جائے۔
View more
Fri, 28 Sep 2018 17:06:53
لوک سبھا کے رکن طارق انور نے پارلیمنٹ اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے استعفی دے دیا ہے۔ انہوں نے رافیل ڈیل پر نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار سے عدم اتفاق کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 28 Sep 2018 16:58:06
سپریم کورٹ کے لیے صدر ٹرمپ کے نامز د جج بریٹ کیونو نے پوری شدت سے ڈاکٹر بلیسی کرسٹین فورڈ کے اس الزام سے انکار کیا ہے کہ انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی کسی پر جنسی حملہ نہیں کیا، نہ تو ہائی اسکول میں، نہ ہی کالج میں، میں نے کبھی بھی ایسا نہیں کیا۔سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی میں کیونو کے بیان سے قبل ڈاکٹر فورڈ نے کہا تھا کہ انہیں سو فی صد یقین ہے کہ کیونو اور ان کے ایک دوست مارک جج نے انہیں ایک بیڈ روم میں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy