Thu, 04 Oct 2018 10:40:14
ہندستان آسام میں غیر قانونی طریقے سے رہ رہے ساتھ روہنگیا تارکین وطن کو آج یعنی جمعرات کو میانمار واپس بھیجے گا۔ مرکزی حکومت پہلی مرتبہ ایسا قدم اٹھا رہی ہے۔ پولیس کے ذریعے حراست میں لئے جانے کے بعد 2012 سے ہی یہ لوگ آسامکے سلچر ضلع کے کچار جیل میں بند تھے۔
View more
Wed, 03 Oct 2018 19:24:56
سابق پاکستانی تیز گیندباز وقار یونس نے کہا ہے کہ روہت شرما نے ایشیا کپ کے دوران وراٹ کوہلی کی غیرموجودگی میں جس طرح ٹیم کی قیادت کی وہ قابل تعریف ہے۔انہوں نے کہنا ہے کہ وراٹ کوہلی کو آپ چیلنج نہیں کرسکتے،لیکن میں سمجھتا ہوں کہ کوہلی کے بغیر بھی ہندوستانی ٹیم نے ایشیا کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
View more
Wed, 03 Oct 2018 19:16:14
پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے ریاستی سکریٹری محمد فیاض کی قیادت میں پاپولرفرنٹ کی جانب یکم اکتوبر کو کوئمبتور میں واقع NIAدفتر پر تفتیش کے نام پر مسلم نوجوانوں کو روزانہ حاضری دینے پر مجبور کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Wed, 03 Oct 2018 19:09:45
دس دن قبل اپنے مطالبات کو لے کر ہریدوار سے شروع ہو ئی کسان کرانتی یاترا منگل کی دیر شب دہلی پہنچ کر ختم ہو گئی۔ کسان تنظیموں اب اپنے اپنے گھروں کو واپس ہونے لگی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی دہلی کی سرحد سے ملحق علاقوں میں ٹریفک بھی معمول پر آگیا ہے۔ منگل کی صبح اپنے مطالبات کو لے کر یوپی گیٹ، آنند وہار اور اپسرا بارڈر پر مظاہرین کسانوں کے حکومت کے ذریعہ کئی مطالبات مان لئے جانے کے باوجود کسان اس بات پر بضد
View more
Wed, 03 Oct 2018 19:02:40
مدھیہ پردیش میں اگلے مہینے سے بجلی مہنگی ہو سکتی ہے ۔ در اصل ایم پی پاور مینجمنٹ کمپنی نے ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا حوالہ دے کر بجلی ریگولیٹری کمیشن کو فیوز کاسٹ ایڈجسٹمنٹ ( ایف سی اے) مں 22پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کی تجویز بھیجی تھی جسے ریگولیٹری کمیشن نے منظوری دے دی ہے
View more
Wed, 03 Oct 2018 17:47:48
جنوبی کینرا ضلع پنچایت دفتر کے ایک آفیسر کو اینٹی کرپشن بیورو کے افسران نے اس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جب وہ ایک ایجنسی کو سرکاری سبسیڈی کی رقم جاری کرنے کے لئے 30ہزار روپے رشوت وصول کررہا تھا۔
View more
Wed, 03 Oct 2018 17:22:01
تباہ کن زلزلے اور سمندری طوفان کا نشانہ بننے والے انڈونیشیا کے وسطی جزیرے سولامیسی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1200 سے بڑھ گئی ہے۔متاثرہ علاقے سے آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy