ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    بنگلورشہر میں بارش سے عام زندگی مفلوج

    بنگلورشہر میں بارش سے عام زندگی مفلوج

    Fri, 24 Jun 2016 17:15:10 
    شہر میں گزشتہ رات سے ہونے والی موسلادھار بارش کے سبب کئی مقامات پر درخت گرنے کے واقعات پیش آئے۔جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہونے سے عوام کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ کل رات ساڑھے آٹھ بجے سے مسلسل بارش کا سلسلہ جاری رہا
    بلاری میں بیوی اور بچوں کے ساتھ خود کشی

    بلاری میں بیوی اور بچوں کے ساتھ خود کشی

    Fri, 24 Jun 2016 17:12:38 
    بیوی اور بچوں کوزہر دے کر خود کشی کرنے کا واقعہ بلاری کے مضافات بنڈی ہٹی میں پیش آیا۔ بتایا جاتاہے کہ جیسکام میں ملازمت کرنے والے ناگراج نے بیوی اور بچوں کو زہر پلاکر خود کشی کرلی۔
    ذات پات پر مبنی مردم شماری رپورٹ اگست میں : کانتا راج

    ذات پات پر مبنی مردم شماری رپورٹ اگست میں : کانتا راج

    Fri, 24 Jun 2016 17:01:22 
    ریاستی پسماندہ طبقات کمیشن کے چیرمین ایچ کانتا راج نے بتایاکہ ذات پات کی بنیاد پر ہونے والے سماجی ، معاشی اور تعلیمی سروے کا مرحلہ قطعی مراحل میں ہے۔اور 15اگست تک حکومت کو رپورٹ پیش کردی جائے گی۔ رپورٹ کو ظاہر کرنے یا نہ کرنے کا اختیار حکومت کو حاصل ہے۔ اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے
    کونسل چیرمین کے عہدہ کیلئے رسہ کشی

    کونسل چیرمین کے عہدہ کیلئے رسہ کشی

    Fri, 24 Jun 2016 16:55:54 
    قانون ساز کونسل میں کانگریس اور جے ڈی ایس کے ذریعہ چیرمین اور ڈپٹی چیرمین کے عہدوں پر قبضہ کیلئے مفاہمت سے متعلق تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔جس کے ذریعہ جے ڈی ایس راجیہ سبھا اور کونسل انتخابات میں اس کی حمایت نہ کرنے پر بی جے پی کو سبق سکھانے کا فیصلہ لیا ہے۔ بتایاجاتاہے کہ کانگریس اور جے ڈی ایس میں مفاہمت سے متعلق سابق
    کانگریس میں اختلافات شدت اختیار کرنے لگے

    کانگریس میں اختلافات شدت اختیار کرنے لگے

    Fri, 24 Jun 2016 16:52:02 
    حکمران کانگریس پارٹی میں دن بدن اختلافات گہرے ہوتے جارہی ہیں تو وہیں قیادت میں تبدیلی کا مطالبہ بھی شدت اختیار کرتا جارہاہے۔ پارٹی سے برہم اراکین اسمبلی بی سرینواس پرساد ، قمر الاسلام ، امبریش، ڈاکٹر مالکا ریڈی، مالکیا گتے دار، کے ساتھ مزید چالیس اراکین اسمبلی کے شامل ہونے کی توقع ہے، جس سے کانگریس قیادت پریشان نظر آرہی ہے۔ برہمی پر قابو پانے
    میسور۔ میدکری میں تین ہاتھی مردہ پائے گئے 

    میسور۔ میدکری میں تین ہاتھی مردہ پائے گئے 

    Thu, 23 Jun 2016 15:41:20 
    کرناٹک کے کوڈاگو ۔ میسورو جنگلاتی علاقہ میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 3ہاتھی مردہ پائے گئے ۔پہلے معاملہ میں میسورو ضلع کے ناگرہول نیشنل پارک کے کالاہالا رینج میں ایک نر ہاتھی مردہ پایا گیا۔ اس کی نعش کی پوسٹ مارٹم سے
    عنقریب چھ بس ڈپوز کا قیام: رام لنگا ریڈی

    عنقریب چھ بس ڈپوز کا قیام: رام لنگا ریڈی

    Thu, 23 Jun 2016 15:13:12 
    وزیر ٹرانسپورٹ رام لنگا ریڈی نے بتایاکہ اگلے سال مارچ تک شہر میں بی ایم ٹی سی کی چھ ڈپوز قائم کی جائیں گی۔ بنگلور نارتھ تعلقہ کے سادینا ہلی میں 4.31کروڑ روپیوں کے تخمینہ سے تعمیر نئے بس ڈپو کا افتتاح کرنے کے بعد
    بفر زون میں تعمیر پر روک لگانے کولیواڈ کا مشورہ

    بفر زون میں تعمیر پر روک لگانے کولیواڈ کا مشورہ

    Thu, 23 Jun 2016 15:10:06 
    تالابوں پر غیر مجازی قبضہ جات کا جائزہ لینے لیجسلیچر کمیٹی کے چیرمین کے بی کولیواڈ نے ریاستی حکومت سے درخواست کی ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق محفوظ زون کسی بھی عمارت کی تعمیر کیلئے اجازت نہ دی جائے ۔ ودھان سودھا میں اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے
    ضلع انچارج وزراء کا تقرر

    ضلع انچارج وزراء کا تقرر

    Thu, 23 Jun 2016 15:04:28 
    کابینہ میں ردوبدل اور قلمدانوں کی تقسیم کے بعد وزیراعلیٰ سدرامیا نے ضلع نگران کار وزراء کا تقرر مکمل کرلیا ہے۔ اکثر وزراء کو ان کے آبائی اضلاع کی ذمہ داری دی گئی ہے، جبکہ چند افراد کو افزود ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں