Sat, 20 May 2017 19:29:56
اتر پردیش کی یوگی حکومت کو 60دن میں 600وارننگ اورپروموشنل اورلیپا پوتی والی حکومت بتاتے ہوئے کانگریس کے لیڈر رندیپ سرجیوالا نے کہا کہ مرکز کی مودی حکومت تو کسانوں کو راحت اور قرض معافی کے نام پر دھوکہ تو دے ہی رہی تھی اب وہی کام اترپردیش کی یوگی حکومت بھی کر رہی ہے۔
View more
Sat, 20 May 2017 19:20:23
ہم نے اکثردیکھاہے کہ شکست کے بعدکئی سیاسی پارٹیوں کے اندر ہی گھمسان شروع ہو جاتا ہے۔جیسا کہ ہم عام آدمی پارٹی میں ان دنوں دکھائی دے رہاہے لیکنMCDانتخابات میں بھاری
View more
Sat, 20 May 2017 19:08:24
دارالعلوم دیوبند کے استاذالاساتذہ اور بڑے محدث حضرت مولانا محمدریاست علی صاحب بجنوری ؒآج دیوبند میں بعد نماز فجراپنے مالک حقیقی سے جا ملے، انا للہ وانا الیہ راجعون،خانقاہ رحمانی
View more
Sat, 20 May 2017 19:02:27
جمعیۃ علماء ہندکے صدرامیرالہندمولاناقاری سیدمحمدعثمان منصورپوری اور جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے دارالعلوم کے موقر استاذ حدیث اور جمعےۃ علماء ہند کے نائب
View more
Fri, 19 May 2017 23:47:00
دہلی میں لینڈ گرہ بندی پالیسی کو لاگو کرنے کا راستہ صاف ہوگیاہے۔لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے شمالی اور جنوبی دہلی کے89گاؤں کی شہرکاری کاحکم دے دیاہے۔یہ پالیسی نافذ ہونے کے
View more
Fri, 19 May 2017 23:38:18
متھرا اسکینڈل اور سہارنپور تشدد کو لے کر اتر پردیش کے لاء اینڈآرڈرپراٹھتے سوالات پروزیراعلیٰ یوگی ادتیاتھ نے جمعہ کو ایوان میں جواب دیا۔یوگی نے کہا کہ ریاست میں دلتوں کے مندر میں داخلے پر روک نہیں ہے۔ہونا بھی نہیں چاہئے لیکن اگر کہیں دلتوں کو روکا گیا،
View more
Fri, 19 May 2017 23:28:30
وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے اترپردیش میں قانون بہتر بنانے کے دعوے اور مجرموں کو سدھر جانے کی وارننگ کا کوئی اثر نظر نہیں آرہا ہے۔سہارنپور میں تشدد کے واقعات، متھرا میں قتل کی واردات کے بعد اب فیروز آباد میں دن دہاڑے ڈاکٹرکا اغوا کئے جانے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Fri, 19 May 2017 23:13:16
چمولی ضلع میں جوشیمٹھ کے قریب ہاتھیپہاڑ کی چوٹی سے آئے ملبے کی وجہ سے آج رشی کیش۔بدری ناتھ نیشنل ہائی وے ٹریفک کے لیے متاثرہوگیاہے۔چمولی کے ضلع مجسٹریٹ پوتر
View more
Fri, 19 May 2017 23:05:00
پروفیسر طارق منصور کے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر ہونے پر اے ایم یوآفیسرس ایسو سی ایشن نے انہیں مبارک باد پیش کی اور ان کی قابل سرپرستی میں یونیورسٹی میں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy