Sun, 23 Apr 2017 18:48:06
جرمن صوبے سیکسنی انہالٹ میں مسلمانوں کی ایک مسجد میں ایک شخص نے خطبے کے دوران امام مسجد پر چھری سے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ نماز جمعہ کے وقت پیش آیا
View more
Sun, 23 Apr 2017 18:37:09
امریکا کے وزیر دفاع جیمز میٹِس خلیجی ریاست قطر کے دورے پر دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی ہے۔
View more
Sun, 23 Apr 2017 18:33:11
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے افغانستان میں ہونے والے تازہ خونریز حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعے کے دن مزار شریف میں واقع فوجی ہیڈ کوارٹرز پر کیے جانے والے اس حملے میں ایک سو چالیس افغان فوجی مارے گئے تھے
View more
Sun, 23 Apr 2017 18:16:24
مشہور جرمن میگزین ڈئیر اشپیگل نے کچھ دستاویزات کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ جرمنی کی خفیہ ایجنسی بی این ڈی بین الاقوامی پولیس آرگنائزیشن انٹرپول کی کئی سال تک جاسوسی کرتی رہی ہے
View more
Sun, 23 Apr 2017 18:13:39
حسب معمول ایک نئی انتظامیہ کی طرح امریکا کی نئی حکومت لبنان کی موجودہ امن امان اور سیاسی صورت حال پرگہری نظررکھے ہوئے ہے
View more
Sun, 23 Apr 2017 17:54:22
جزیرہ نما کوریا کی طرف سفر کرنے والے طیارہ بردار امریکی بحری جہاز کے ساتھ جاپان کے دو جنگی بحری جہاز بھی اب شامل ہو گئے ہیں۔سمدیر اور آشی گارا نامی جاپانی جنگی جہاز
View more
Sun, 23 Apr 2017 17:42:38
تھامس نے کہاکہ داعش کے لیے غیر ملکی جنگجوؤں اور مالی وسائل کی نقل و حمل میں بھی ازبکی کلیدی اہمیت رکھتا تھا۔امریکہ کے فوجی حکام نے بتایا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy