Wed, 19 Apr 2017 19:55:25
پاکستان کی عدالت عظمٰی نے توہین مذہب کے الزام میں طالب علم مشال خان کے قتل کے بارے میں پشاور ہائی کورٹ کو عدالتی کمیشن بنانے سے روک دیا
View more
Wed, 19 Apr 2017 19:42:16
پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ نے 20 اپریل کو پاناما پیپرز اسکینڈل کیس کا فیصلہ سنانے کا اعلان کیا ہے۔عدالتِ عظمیٰ نے سپلیمنٹری کاز لسٹ جاری کی ہے اور اس میں بتایا ہے کہ جمعرات کو دوبجے اس مشہور زمانہ کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا
View more
Wed, 19 Apr 2017 19:09:40
ترکی کے مشرقی علاقے میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار پولیس اہلکاروں سمیت بارہ افراد جاں بحق ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 19:06:35
روسی صدر ولادی میر پوتن نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن کو دستور میں ترامیم کے لیے کرائے گئے ریفرنڈم میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 18:56:26
روزمرہ کی خبروں میں حالات حاضرہ سے متعلق سینکڑوں خبریں روزانہ پڑھنے کو ملتی ہیں جن میں تشدد، جارحیت اور نفرت بھری ہوتی ہے مگر کچھ روز ایسے بھی ہوتے ہیں جب ایسی دل گداز کہانیاں سننے کو ملتی ہیں کہ
View more
Wed, 19 Apr 2017 18:51:20
فرانس کے پراسیکیوٹر جنرل نے ملک میں دہشت گردی کی ایک خطرناک سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ پولیس نے مرسیلیا کے مقام سے دو مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لیا ہے جن کے قبضے سے تین کلو گرام دھماکہ خیز مواد
View more
Wed, 19 Apr 2017 18:35:14
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ شام میں خان شیخون کے مقام پر نہتے شہریوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں سے حملے پر بشار الاسد کو معاف نہیں کرسکتے
View more
Wed, 19 Apr 2017 18:14:27
یمن کے ایران نواز حوثی شرپسندوں کی گذشتہ روز سرحد پار سے گولہ باری کے نتیجے میں ایک بچے اور خاتون سمیت کم سیکم پانچ سعودی شہری زخمی ہوگئے۔ یمن کی سرحد سے متصل علاقے نجران کے شہری دفاع کے ترجمان کیپٹن عبداللہ سعید آل فارع نے
View more
Wed, 19 Apr 2017 18:06:23
عراق کے ملٹری انٹیلی جنس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ موصل میں ایک فضائی حملے میں ’داعش‘ کا اہم ذمہ دار اور قبائلی امور کا وزیر کئی دوسرے دہشت گردوں سمیت مارا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy