Mon, 17 Apr 2017 20:49:03
فلپائن کی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شدت پسند گروپ ’داعش‘ سے وابستہ ابو سیاف تنظیم نے گذشتہ برس دسمبر میں یرغمال بنائے گئے چار شکاریوں میں سے ایک کا سر قلم کردیا ہے
View more
Mon, 17 Apr 2017 20:40:30
عراقی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کے روز مغربی موصل میں آپریشن کے دوران شدت پسند تنظیم ’داعش‘ کی طرف سے عراقی فوج پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ عراق کی جوائنٹ آپریشنل فورس کے زیرانتظام میڈیا وار سیل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں الزام عاید کیا گیا ہے
View more
Mon, 17 Apr 2017 20:30:39
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ گذشتہ روز یمن کی سرحد سے متصل مملکت کے جنوبی شہر جازان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 17 Apr 2017 20:11:22
ایرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ تہران کی طرف سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک خفیہ مکتوب ارسال کیا گیا ہے جس میں اْنہیں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی خرابی صحت سے آگاہ کیا ہے۔
View more
Mon, 17 Apr 2017 20:01:22
یمن سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ایران نواز حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعاء کے جنوبی شہر ذمار سے سماجی بہبود فنڈ کے لیے کام کرنے والے 40 محققین کو یرغمال بنا لیا ہے۔ یرغمال بنائے گئے محققین کی نصف تعداد خواتین پر مشتمل بتائی جاتی ہے۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے
View more
Mon, 17 Apr 2017 19:34:59
سعودی عرب میں کفیل خواتین و حضرات اور ان کے ملازمین کے درمیان عدم تعاون کی شکایات کے جلو میں ایک اچھی خبر بھی سامنے آئی ہے۔ وہ یہ کہ سعودی عرب کی ایک خاتون نے اپنی انڈونیشیائی ملازمہ کی شادی کے تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کرکے منفرد مثال قائم کی ہے۔
View more
Mon, 17 Apr 2017 19:19:24
ترکی کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ’پیپلز ری پبلیکن پارٹی‘ کے سربراہ اردال اکسونجور نے گذشتہ روز صدارتی طرز حکومت کے حق میں ہونے والے ریفرنڈم میں ڈالے گئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے کا مطالبہ کیا ہے
View more
Mon, 17 Apr 2017 19:04:43
اسرائیلی جیلوں میں قید سیکڑوں فلسطینیوں نے اجتماعی بھوک ہڑتال کردی ہے۔ ان سے جیل میں قید معروف فلسطینی لیڈر مروان برغوثی نے اسرائیل کے خلاف احتجاج کے طور پر بھوک ہڑتال کی اپیل کی تھی۔فلسطینی اتھارٹی کے قیدیوں کے امور کے سربراہ عیسیٰ قرق نے کہا ہے
View more
Mon, 17 Apr 2017 18:57:37
شامی حزب اختلاف کے ارکان کے مطابق چار مختلف علاقوں سے 3000 شامی شہریوں کے انخلاء کے عمل کو ایک قافلے پر حملے کے بعد موخر کردیا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy