Wed, 19 Apr 2017 18:06:23
عراق کے ملٹری انٹیلی جنس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ موصل میں ایک فضائی حملے میں ’داعش‘ کا اہم ذمہ دار اور قبائلی امور کا وزیر کئی دوسرے دہشت گردوں سمیت مارا گیا ہے
View more
Wed, 19 Apr 2017 17:55:55
امریکا کی حامی کرد عرب اتحاد ”شامی ڈیموکریٹک فورس“نے الرقہ شہر کو داعش سے آزاد کروانے کے بعد شہر کے انتظامی معاملات چلانے کے لئے 'شہری کونسل' کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 17:49:43
مصر کے جزیرہ نما سیناء میں ایک عیسائی عبادت گاہ کے قریب منگل کے روز فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب شدت پسند تنظیم ’داعش‘ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے
View more
Wed, 19 Apr 2017 17:46:12
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ ان کا ملک یمن میں جاری تنازعے کا جلد سے جلد خاتمہ چاہتا ہے اور وہ اس مقصد کے لیے اقوام متحدہ کی ثالثی میں مذاکرات کے انعقاد کی کوششیں کررہا ہے۔
View more
Wed, 19 Apr 2017 17:38:44
یمن میں باغیوں کے خلاف سرگرم عرب اتحادی فوج کے طیاروں نے گذشتہ روز یمن میں مآرب کے مقام پر باغیوں کی طرف سے داغے دو بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ کر دیے۔رپورٹ کے مطابق مآرب کے مقام پر یمنی یمنی فوج نے خالد بن ولید کیمپ کے
View more
Wed, 19 Apr 2017 17:32:24
یمن کے علاقے مآرب میں فوجی ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں چار افسران سمیت 12 فوجی شہید ہوگئے ہیں۔فوجی ہیلی کاپٹر ’بلیک ہاک‘ کو یہ حادثہ مآرب کے مقام پر پیش آیا ہے۔
View more
Tue, 18 Apr 2017 22:35:16
ریسرچ و تحقیق سے کسی بھی یونیورسٹی کا مقام و مرتبہ متعین ہوتا اور اس کے وقار میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ درس و تدریس اس کا لازمی جز وہے۔ ان دونوں قدروں کے اندر اساتذہ اور طلبأ و طالبات کا رول کلیدی ہے۔ محنت، لگن، اخلاص و پاکیزگی اور تقویٰ
View more
Tue, 18 Apr 2017 22:22:59
قومی بینکوں سے لیا گیا 9000کروڑ روپے کا قرض ادا کیے بغیر ملک چھوڑ کر فرارہو جانے والے شراب کاروباری وجے مالیا کو منگل کی صبح لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ کی طرف سے گرفتار کرلیے
View more
Tue, 18 Apr 2017 22:17:51
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ آفس(جنرل) کے زیرِ اہتمام کیمیکل انجینئرنگ شعبہ کے تعاون سے ریسرچ اسکالرس کے لئے کاؤنسلنگ ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا جس
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy