Wed, 12 Apr 2017 23:12:57
افریقی ملک سوڈان کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ یمن میں حوثی ملیشیا کے خلاف جاری لڑائی کے دوران اْس کے پانچ فوجی مارے گئے ہیں۔ یہ نہیں بتایا گیا کہ ان فوجیوں کی ہلاکت کہاں ہوئی۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 23:09:59
پاکستان آرمی نے بدھ کو علی الصباح کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے بدنام زمانہ گینگ وار لیڈر عزیر جان بلوچ کو جاسوسی کے الزام میں اپنی تحویل میں لے لیا ہے
View more
Wed, 12 Apr 2017 23:03:48
عراقی فوج کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ سخت گیر جنگجو گروپ دولت اسلامیہ عراق وشام (داعش) اپنے زیر قبضہ بہت سے علاقوں سے محروم ہوچکا ہے۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 22:57:53
جاپانی بحریہ نے منصوبہ بنایا ہے کہ اْس کے جنگی بحری جہاز بھی امریکی جنگی بیڑے کے ہمراہ جزیرہ نما کوریا کیسمندری علاقے میں جمع ہو کر مشترکہ فوجی قوت کا مظاہرہ کریں گے۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 22:51:46
امریکا میں ایک انوکھے کیس میں ایک 18 سالہ نوجوان کے خلاف مقدمہ چلانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ملزم پر ریاست الینوی میں ایک فارم ہاؤس میں موجود گدھے کو تھپڑ مارنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ نہ صرف امریکا بلکہ پوری دنیا میں اپنی نوعیت کا یہ منفرد کیس ہے۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 22:44:11
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ امریکا کو اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ شامی صدر بشارالاسد کی حکومت ہی گذشتہ ہفتے شمال مغربی قصبے خان شیخون پر تباہ کن کیمیائی حملے کی ذمے دار ہے۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 22:24:44
روسی وزیر خارجہ سرگی لاوروف نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ملک اور امریکا کے درمیان باہمی تعلقات تاریخ کے بدترین دور سے گذر رہے ہیں۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 22:18:16
یمن میں ایران نواز حوثیوں کی جانب سے اپنے زیر تسلط علاقوں میں نئی افتاء کونسل اور مفتی کی تعیناتی کے فیصلے پر عوامی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 22:12:21
ترک خبر رساں اداروں کے مطابق وزیر صحت رجب اقداگ نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کے شمال مغربی شہر ادلب میں ایک مبینہ کیمیائی حملے کے زخمیوں کے طبی معائنے سے پتا چلا ہے کہ انہیں انتہائی مہلک ’سیرین‘ گیس سے نشناہ بنایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy