ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
عالمی خبریں
    شمالی کوریا ’چھٹا جوہری تجربہ کر سکتا ہے‘: رپورٹ

    شمالی کوریا ’چھٹا جوہری تجربہ کر سکتا ہے‘: رپورٹ

    Thu, 13 Apr 2017 19:44:03 
    امریکہ کی حکومت اور دیگر ذرائع نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے جوہری تجربات کرنے کے مقام پر ایک سرنگ کے اندر جوہری دھماکا کرنے کے آلات رکھ دیئے ہیں جنہیں کسی بھی وقت چلایا جا سکتا ہے۔
    ڈھاکہ: تین شدت پسندوں کو پھانسی دے دی گئی

    ڈھاکہ: تین شدت پسندوں کو پھانسی دے دی گئی

    Thu, 13 Apr 2017 19:06:31 
    بنگلہ دیش نے بدھ کے روز تین اسلامی شدت پسندوں کو پھانسی کی سزا دے دی، جنھیں 2014ء کے دستی بم حملے میں قصور وار پایا گیا تھا، جس میں برطانیہ کے ایک سفارت کار کو نشانہ بنایا گیا تھا۔گذشتہ سال کے اوائل میں ہائی کورٹ نے مفتی عبدالحنان اور اْن کے دو پیروکاروں کی اپیلیں مسترد کردی تھیں،
    نیٹو متروک تنظیم نہیں ہے: ٹرمپ

    نیٹو متروک تنظیم نہیں ہے: ٹرمپ

    Thu, 13 Apr 2017 19:02:41 
    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ نیٹو ”اب متروک“ تنظیم نہیں رہی جب کہ تین ماہ قبل، اْنھوں نے کہا تھا کہ اتحاد اپنی افادیت کھو چکا ہے چونکہ دہشت گرد حملوں کے خلاف دفاع نہیں کر پایا۔
    موصل کی جنگ توقع سے زیادہ پیچیدہ ہوگئی: امریکی جنرل

    موصل کی جنگ توقع سے زیادہ پیچیدہ ہوگئی: امریکی جنرل

    Thu, 13 Apr 2017 18:57:34 
    عراق کے شمالی شہر موصل میں شدت پسند گروپ داعش کے خلاف جاری فوجی آپریشن میں شریک ایک امریکی عہدیدار نے تسلیم کیا ہے کہ مغربی موصل کا معرکہ توقع سے زیادہ پیچیدہ اور مشکل ہوچکا ہے۔
    ملالہ یوسف زئی کینیڈا کی کم عمر ترین اعزازی شہری سے سرفراز

    ملالہ یوسف زئی کینیڈا کی کم عمر ترین اعزازی شہری سے سرفراز

    Thu, 13 Apr 2017 18:46:44 
    نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کو کینیڈا کی اعزازی شہریت سے نوازا گیا ہے۔ ملالہ یوسفزئی کو کینیڈا کی اعزازی شہریت دینے کا فیصلہ 2014ء میں کر لیا گیا تھا مگر
    سویڈن: دہشت گردی کا ملزم نشے کاعادی، نماز سے بے خبر

    سویڈن: دہشت گردی کا ملزم نشے کاعادی، نماز سے بے خبر

    Thu, 13 Apr 2017 18:33:42 
    سویڈن کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ چند روز قبل ایک مصروف شاہراہ پر راہ گیروں کو ٹرک تلے روندنے میں ملوث داعشی دہشت گرد کوکین کا عادی اور نماز سمیت بنیادی اسلامی تعلیمات سے بھی بے بہرہ ہے۔
    امل کلونی کے ہاں بچے کی پیدائش کی قیمت کیا ہوگی؟

    امل کلونی کے ہاں بچے کی پیدائش کی قیمت کیا ہوگی؟

    Thu, 13 Apr 2017 18:13:33 
    حقوق انسانی کی معروف لبنانی نڑاد کارکن امل علم الدین اوران کے ہالی ووڈ کے معروف فن کار جارج کلونی کے آئندہ چند ہفتوں کے دوران صاحب اولاد ہونے کی خبریں آ رہی ہیں
    روسی ویٹو مجرم اسد کی حوصلہ افزائی کرے گا: برطانیہ

    روسی ویٹو مجرم اسد کی حوصلہ افزائی کرے گا: برطانیہ

    Thu, 13 Apr 2017 18:00:26 
    اقوام متحدہ میں برطانیہ کے مندوب میتھیو ریکرافٹ نے بشار الاسد فورسز کی جانب سے اپنے شہریوں کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کی تحقیقات سے متعلق عالمی ادارے کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
    لبنانی صدر نے پارلیمان کی مدت میں توسیع پر ووٹنگ موخر کر دی

    لبنانی صدر نے پارلیمان کی مدت میں توسیع پر ووٹنگ موخر کر دی

    Thu, 13 Apr 2017 17:52:06 
    لبنان کے صدر میشل عون نے لبنانی کی پارلیمنٹ کے سیشن کو ایک ماہ کے لئے ملتوی کردیا ہے جس کے نتیجے میں موجودہ پارلیمان کی مدت میں توسیع کے متنازع بل پر ووٹنگ موخر ہوگئی ہے۔لبنانی حکام کے مطابق ایوان میں جمعرات کے روز موجودہ پارلیمنٹ کا مینڈیٹ 2018 تک بڑھانے کے لئے ووٹنگ کرنا تھی۔