Tue, 11 Apr 2017 18:58:42
امریکہ نے واضح کیا ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد کے طویل عرصے تک اقتدار میں رہنے کی کوئی گنجائش نہیں اور انہیں اپنا عہدہ چھوڑنا ہوگا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وہائٹ ہاؤس کے ترجمان شان اسپائسر نے کہا کہ
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:45:26
فرانس کے شمال میں تارکین وطن کے ایک کیمپ میں آتشزدگی سے عارضی پناہ گاہ بری طرح متاثر ہوئی ہے۔عہدیداروں کے مطابق اس کیمپ میں 1,500 تارکین وطن مقیم ہیں اور یہاں آباد افغان و کرد تارکین وطن میں جھگڑے کے بعد آگ بھڑک اْٹھی۔
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:36:36
برطانوی اخبار’گارجین‘ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک امریکی عہدیدار نے لیبیا کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اخباری رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ موجودہ لیبیا ماضی میں تین الگ الگ ریاستوں پر مشتمل تھا۔
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:20:08
امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے حملوں کے جواب میں کیے گئے امریکی فضائی حملوں میں شام کے قابلِ استعمال طیاروں میں سے 20 فیصد تباہ کر دیے گئے ہیں۔ان کا کہنا ہے
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:13:37
افریقی ملک نیجر کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کے تازہ آپریشن میں مذہبی شدت پسند گروپ ’بوکو حرام‘ کے 57 جنگجو ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:06:50
مصری وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے عیسائی برادری کی عبادت گاہوں پر دہشت گردانہ حملوں کی سازش تیار کرنے میں سرگرم سات مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے
View more
Tue, 11 Apr 2017 17:59:48
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک پرائمری سکول میں مشتبہ قتل اور خود کشی کے واقعے میں کم سے کم دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 11 Apr 2017 17:49:36
شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں خطرناک کیمیائی ہتھیاروں کے حملے کے بعد اب شامی رجیم یا روس کے لڑاکا طیاروں نے ایک اور قصبے سراقب پر ممنوعہ سفید فاسفورس سے حملہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy