Tue, 11 Apr 2017 16:57:22
یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے ایران نواز شدت پسند حوثی باغیوں پر شدید تنقید کرتیہوئے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے خود کو ایران کے ہاتھ فروخت کردیا ہے۔ ایک بیان میں صدر منصور ھادی نے کہا
View more
Tue, 11 Apr 2017 16:52:53
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاویش اوغلو نے کہا ہے کہ شامی حکومت کے پاس ابھی تک کیمیائی اسلحہ موجودد ہے۔ہماری تحقیقات کا نتیجہ اس بات کا غماز ہے کہ شامی حکومت اب تک کیمیائی جنگ کی صلاحیت رکھتی ہے
View more
Mon, 10 Apr 2017 22:46:43
آچے کی شرعی عدالت نے ہم جنسی پرستی کا ارتکاب کرنے والے دو مردوں کو ایک ایک سو بیت مارنے کا حکم دیا ہے۔ شرعی پولیس کے ترجمان مارزْوکی کے مطابق ان ہم جنس پرست مردوں
View more
Mon, 10 Apr 2017 22:40:45
پاکستانی فوج کے سابق سربراہ راحیل شریف کے بارے میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے بعض عہدیداروں کے طرف سے دیئے گئے بیانات کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے اپنی جماعت کے رہنماؤں کو متنازع بیانات دینے سے روک دیا ہے
View more
Mon, 10 Apr 2017 22:34:53
افریقی ملک صومالیہ کے حکام نے بتایا ہے کہ پیر دس اپریل کو ایک کار میں نصب بم کے پھٹنے سے ایک حکومتی اہلکار ہلاک ہو گیا ہے
View more
Mon, 10 Apr 2017 22:32:56
عراق کے ایک اہم شیعہ راہنما مقتدیٰ الصدر نے شام کے صدر بشارالاسد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقتدار سے علیحدہ ہو جائیں تاکہ شام کے بحران کا سیاسی حل تلاش کرنے میں مدد مل سکے۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ یہ بشارالاسد کے لیے مناسب ہو گا
View more
Mon, 10 Apr 2017 22:27:23
آج پیر دس اپریل کو پولینڈ میں طیارے کے حادثے میں ہلاک ہو جانے والے صدر لیخ کاچنسکی کی ساتویں برسی کے سلسلے میں خصوصی تقریبات کا اہتمام ہے۔
View more
Mon, 10 Apr 2017 22:21:36
اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی اسیران نے 17 اپریل 2017ء سے اسرائیلی مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی اجتماعی بھوک ہڑتال ماضی میں بھی ہوتی رہی ہے مگر حالیہ بھوک ہڑتال کو اب تک کی سب سے بڑی اجتماعی بھوک ہڑتال قرار دیا جا رہا ہے
View more
Mon, 10 Apr 2017 22:07:29
سعودی عرب اور سوڈان کی فضائیہ کی گذشتہ دو ہفتے تک جاری رہنے والی مشترکہ فوجی مشقیں ’نیل کی ڈھال‘ گذشتہ روز ختم ہو گئیں۔ فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب میں سوڈان کے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy