Sat, 08 Apr 2017 18:27:13
عراق کے شمالی شہر موصل میں جنگی جرائم میں ملوث شدت پسند گروپ داعش نے شہری آبادی کو جنگ میں ڈھال بنا رکھا ہے۔ داعش کے چنگل سے فرار کی کوشش کرنے والے شہری بھی دہشت گردوں کے ظلم وستم سے محفوظ نہیں۔
View more
Sat, 08 Apr 2017 18:14:46
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے شام کے فوجی اڈے پر امریکا کے مزائل حملوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں اسد رجیم کے ٹھکانوں پر بمباری درست اقدام ہے مگر ایک حملہ کافی نہیں
View more
Sat, 08 Apr 2017 18:08:44
سعودی عرب کے القدیح کے علاقے میں دو نامعلوم نقاب پوش افراد کی جانب سے ایک درجن گولیاں مارنے کے باوجود سعودی شہری مکمل طور پر محفوظ رہا
View more
Sat, 08 Apr 2017 17:51:09
اقوامِ متحدہ میں امریکا کی مستقل مندوب نکی ہیلی خبردار کیا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو ان کا ملک شام میں اسد رجیم کی تنصیبات پر مزید کارروائیوں کے لیے بھی تیار ہے۔
View more
Sat, 08 Apr 2017 17:32:30
امریکا میں شام میں اسد رجیم پر نئی اقتصادی پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیرخزانہ اسٹیف منوچین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت جلد ہی اسد رجیم پر نئی اقتصادی پابندیوں کا اعلان کرے گی
View more
Sat, 08 Apr 2017 17:28:00
سویڈن پولیس نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز کیے جانے والے حملے کے شبے میں زیر حراست شخص ’ٹرک ڈرائیور‘ ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب اس واقعے کے دیگر ممکنہ ذمہ داروں کی تلاش زور و شور سے جاری ہے۔سویڈش پولیس نے آج ہفتے کے روز بتایا،
View more
Sat, 08 Apr 2017 17:18:34
سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے عالمی سطح پر سب سے بڑے ثقافتی اور تفریحی شہر کے مں صوبے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 08 Apr 2017 17:11:54
خلیجی ممالک کی مشترکہ تنظیم خلیج تعاون کونسل نے شام میں اسد رجیم کی طرف سے شہریوں کے خلاف کیمیائی حملے کے جواب میں امریکی فوجی کارروائی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ
View more
Sat, 08 Apr 2017 17:05:54
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلیفون پر رابطہ کر کے انہیں شام میں عسکری اہداف پر امریکا کے میزائل حملے کی تفصیلات سے آگاہ کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy