Fri, 07 Apr 2017 16:49:35
روس نے جمعہ کو علی الصباح شام کے علاقے حمص میں واقع الشیعرات فوجی ہوائی اڈے پر امریکی میزائل حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے خود مختار مملکت کے خلاف جارحیت اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
View more
Fri, 07 Apr 2017 16:42:49
سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایک ذمہ دار نے شامی حکومت کی جانب سے نہتے معصوم شہریوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے جواب میں شامی فوجی اہداف پر امریکا کے کروز میزائل حملوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 20:24:26
جرمنی کے ایک اخبار میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قریب دو لاکھ ستر ہزار شامی مہاجرین کو اپنے خاندان کے دیگر افراد کو جرمنی بلانے کا حق حاصل ہے۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 20:11:07
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے ترکی میں نئے دہشت گردانہ حملوں کے خلاف خبردار کیا ہے۔ ان دونوں ممالک کے حکام نے بتایا کہ ترکی میں پہلی عالمی جنگ کی یاد میں منائے جانے والے ایک دن کے موقع پر شدت پسند کارروائی کر سکتے ہیں۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 20:01:45
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مضافات میں واقع پْلِ چرخی جیل میں تقریباً 20 قیدیوں نے حکومت کی پالیسوں کی خلاف احتجاجاً اپنے ہونٹ سی لیے۔یہ افراد ان تین سو قیدیوں میں شامل ہیں جو اس صدارتی حکم کے خلاف بھوک ہڑتال کر رہے ہیں،
View more
Thu, 06 Apr 2017 19:59:30
شام میں انسانی حقوق کی تنظیم ’سیئرین آبزویٹری فار ہیومین رائیٹس‘ نے کہا ہے کہ رواں ہفتے شدت پسند تنظیم ’داعش‘ نے 33 افراد کو ہلاک کیا ہے۔بتایا جاتا ہے
View more
Thu, 06 Apr 2017 19:53:51
امریکہ کے ایک معروف تحقیقی ادارے نے پیش گوئی کی ہے کہ 2060ء تک دنیا میں مسلمانوں کی تعداد مسیحیوں کے برابر ہوجائے گی۔”پیو ریسرچ سروے“کی جانب سے بدھ کو جاری
View more
Thu, 06 Apr 2017 19:43:30
پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک مکان پر تودہ مکان پر گرنے سے 4 افراد ہلاک اور کم از کم نو زخمی ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق
View more
Thu, 06 Apr 2017 19:40:38
میانمار کی راہنما آنگ سان سوچی نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ ملک کے شمالی علاقے رخائین کی اکثریتی مسلمان آبادی کی نسلی صفائی کی جا رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy