Mon, 23 Jun 2025 11:02:20
ایران پر امریکی حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ہنگامی میٹنگ طلب کی گئی۔ خبر ہے کہ اس دوران کئی ملکوں نے امریکہ کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور دوبارہ جنگ بندی مذاکرات شروع کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ وہیں ایران نے جوہری تنصیبات پر ہوئے حملے کو لے کر امریکہ-اسرائیل پر سنگین الزامات لگائے۔
View more
Mon, 23 Jun 2025 10:58:55
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ واشنگٹن کی جانب سے ایران میں کیے گئے فضائی حملوں نے تہران کے جوہری پروگرام کو کئی سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایران میں یہ حملہ اسرائیل کی نہیں بلکہ امریکی خفیہ ایجنسیوں کے ان پٹ پر کیا گیا۔
View more
Sun, 22 Jun 2025 21:29:53
برازیل کے جنوب میں واقع پریا گرانڈی شہر میں 21 لوگوں کو لے کر اُڑنے والے ایک غبارے میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے پورا غبارہ آگ کے گولے میں تبدیل ہوکر نیچے گرنے سے آٹھ لوگوں کی موت واقع ہوگئی، جبکہ پائلٹ بشمول 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 22 Jun 2025 11:26:11
دیر رات کو امریکہ نے اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کی تین اہم جوہری تنصیبات پر فضائی حملہ کیا، جس کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خدشات مزید شدت اختیار کر گئے ہیں
View more
Sat, 21 Jun 2025 11:20:10
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری شدید حملوں کے تبادلوں کے درمیان ان جھڑپوں کے عالمی جنگ میں تبدیل ہونے کا خدشہ بہت بڑھ گیا ہے اسی لئے کئی اہم ممالک جن میںروس اور چین سرفہرست ہیں، نے جنگ روکنے ، امریکہ کو جنگ میں شامل ہونے سے باز رکھنے اور حالات کو سفارت کاری اور گفتگو کی جانب موڑنے کے اقدامات شروع کردئیے ہیں۔
View more
Thu, 19 Jun 2025 11:59:33
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے بدھ کو اپنے ایک ویڈیو پیغام میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا بھی مجاہدانہ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ’’ جو لوگ ایران کی تاریخ سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں کہ ایران دھمکیوں کی زبان کا اچھا جواب نہیں دیتا۔‘‘
View more
Thu, 19 Jun 2025 11:20:40
ایران نے اسرائیل کے حملوں کا سخت جواب دیتے ہوئے اپنے فوجی آپریشن ’’وعدۂ صادق-سوم‘‘ کے تحت منگل کی رات ایک بار پھر صہیونی علاقوں پر میزائلوں کی بوچھاڑ کر دی۔ یہ ایران کی جانب سے حملوں کی دسویں لہر تھی، جس کی تصدیق خود اسرائیلی فوج نے کی ہے۔
View more
Thu, 19 Jun 2025 11:04:28
جنگ زدہ ایران سے نکالے گئے 110 ہندوستانی طلبہ کا پہلا قافلہ جمعرات کو علی الصبح دہلی پہنچ گیا۔ ان طلبہ کو ایران کے دارالحکومت تہران سے نکال کر آرمینیا لے جایا گیا تھا، جہاں سے انہیں خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس لایا گیا۔ یہ کارروائی 'آپریشن سندھُو' کے تحت انجام دی گئی، جس کی نگرانی ہندوستانی سفارتخانے نے کی۔
View more
Thu, 19 Jun 2025 10:39:55
سکریٹری برائے خارجہ وکرم مسری نے بتایا کہ صدر ٹرمپ اور پی ایم مودی کے درمیان فون پر ایک نصف گھنٹے سے طویل گفتگو ہوئی، جس میں مودی نے صاف صاف وضاحت کر دی کہ ہند-پاک جنگ بندی دراصل دونوں ممالک کے براہ راست تبادلِ خیال کا نتیجہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy