Tue, 05 Sep 2017 21:50:05
جوآن مارتن دیل پوترو نے دو سیٹ ہارنے کے بعد پانچ سیٹ کے میراتھن مقابلے میں ڈومینک تھیم کو شکست دے کر امریکی اوپن مرد سنگل کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی جہاں ان کا سامنا پانچ بار کے چمپئن راجر فیڈرر سے ہوگا۔ارجنٹائن کے 24 ویں ترجیح ڈیل پوٹرو نے چھٹے ترجیح حاصل تھیم کو
View more
Tue, 05 Sep 2017 21:17:12
ہندوستانی گرینڈ ماسٹر پینٹاٹا ہری کرشن نے فڈے عالمی کپ میں پہلے مقابلے میں ملی ہارسے ابھرتے ہوئے دوسرے کھیل میں گرینڈ ماسٹر یوری گونزیلز ووڈل کو شکست دی۔دنیا کے 20 ویں نمبرکے کھلاڑی ہری کرشنا سفید مہروں سے کھیل رہے تھے
View more
Tue, 05 Sep 2017 20:31:17
عامر خان نے کہا کہ ورلڈ باکسنگ کونسل کے زیر سایہ منعقد ہونے والی اس لیگ میں خواتین باکسرز سمیت پاکستان بھر سے آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔پاکستان نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے”سپر
View more
Tue, 05 Sep 2017 20:13:46
پروفیسرکے آراقبال احمد، ڈائریکٹر، نظامت فاصلاتی تعلیم، مولاناآزادنیشنل اردویونیورسٹی کو باوقار”ڈاکٹر ممتاز احمد خان ایوارڈ“ کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔یہ ایوارڈ الامین موومنٹ کی جانب سے ہر سال دیاجاتا ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 20:09:04
بی جے پی کے زیرِاقتدارہریانہ میں تشددکے بعداب گڈگورننس کی مدعی بی جے پی کے حمایتی نتیش کمارکی ریاست بہارکی راجدھانی پٹنہ میں تشددہوگیا۔دراصل ہاؤسنگ بورڈکے تحت راجیو نگر علاقے میں لوگ غیر قانونی طور پر رہ رہے تھے جیسے ہی پولیس
View more
Tue, 05 Sep 2017 19:43:34
پاکستان نے برکس اجلاس کے اعلامیے کومستردکرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے اور یہاں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں
View more
Tue, 05 Sep 2017 18:53:33
وزیرِخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پرتعلقات چاہتے ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں پاکستانی سفیروں کی تین روزہ کانفرنس
View more
Tue, 05 Sep 2017 18:48:11
نیب پراسیکیوشن ونگ نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز کلیئر قرار دے کر آپریشنز ونگ کو بھجوادیے ہیں جہاں سے یہ ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد احتساب عدالت میں دائر کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق کچھ روز پہلے نیب راولپنڈی اور نیب لاہور نے شریف خاندان اسحاق ڈار
View more
Tue, 05 Sep 2017 17:15:04
پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ میانمار سے بنگلہ دیش جانے والے روہنگیاؤں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گذشتہ دو ہفتوں میں سوا لاکھ کے قریب روہنگیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy