Wed, 30 Aug 2017 21:50:46
شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ جاپان کی فضائی حدود میں میزائل داغنا بحرالکاہل میں اس کے فوجی آپریشنز کا پہلا قدم تھا۔اس بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ شمالی کوریا مزید میزائل داغنے کا ارادہ رکھتا ہے۔شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے بحرالکاہل میں واقع امریکی جزیرے گوام پر حملے کی دھمکی کو بھی
View more
Wed, 30 Aug 2017 21:47:14
برطانوی وزیر اعظم ٹیریزا مے تین روزہ سرکاری دورے پر جاپان پہنچ گئی ہیں۔ جاپان میں وہ دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت کے حامل ملک کے ساتھ آزاد تجارت کو آگے بڑھائیں گی اور
View more
Wed, 30 Aug 2017 21:44:40
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کی انتظامیہ نے سمندری طوفان 'ہاروی' سے ہونے والی تباہی کے بعد شہر میں رات کے اوقات میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔طوفان کے باعث
View more
Wed, 30 Aug 2017 21:37:34
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نائجیریا کے حکام پر زور دیا ہے کہ ملک میں گمشدگیوں کا نوٹس لیا جائے۔ ایران نواز ایک شیعہ موومنٹ((IMNکے مطابق اس کے چھ سو سے زائد ارکان کے بارے
View more
Wed, 30 Aug 2017 21:33:00
صہیونی ریاست کی بنیاد تو ویسے ہی جعل سازی، جھوٹ، دغا بازی، نوسربازی اور دھونس سے بھرپور ہے اور ان تمام جرائم کی مثالیں آئے روز دیکھنے کو ملتی ہیں۔ کہتے ہیں کہ جھوٹ
View more
Wed, 30 Aug 2017 21:30:48
برطانیہ کی پولیس نے آج سے 30سال پہلے لندن میں قتل ہونے والے فلسطینی خاکہ ساز(کارٹونسٹ) ناجی العلی کے قتل کی تحقیقات شروع کی ہیں۔ برطانوی پولیس کو توقع ہے کہ وہ تیس
View more
Wed, 30 Aug 2017 21:29:01
عراقی فورسز ایک چھوٹے سے قصبے العبادیہ پر قبضہ کرنے کے لیے جنگ کر رہی ہیں جہاں تلعفر سے فرار ہونے والے داعش کے جنگجو اکھٹے ہو رہے ہیں۔ ایک عراقی عہدے دار نے اس لڑائی کا
View more
Wed, 30 Aug 2017 21:18:44
اتر پردیش کے گورکھپور میں بی آر ڈی میڈیکل کالج ہسپتال میں بچوں کی موت کا سلسلہ جاری ہے۔بچہ علاج محکمہ میں گزشتہ 72گھنٹوں میں 61بچوں کی موت ہوئی۔گزشتہ 48گھنٹوں کے دوران
View more
Wed, 30 Aug 2017 21:13:29
راجستھان کے جودھپور کے مشہور اممید ہسپتال کا ایک حیران کرنے والاایک ویڈیوسامنے آیاہے۔اس ویڈیو میں ڈاکٹرآپریشن ٹیبل پرپڑی بے چین مریض کوچھوڑکرایک دوسرے سے لڑ رہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy