Wed, 07 Dec 2016 12:49:09
اگر بزرگ شہری ریلوے کرایوں میں چھوٹ پانا چاہتے ہیں یا پہلے سے لے رہے ہیں اور اس چھوٹ کو جاری رکھنا چاہتے ہیں، تو اپنا آدھار کارڈ ہر حال میں یکم اپریل 2017سے پہلے پہلے بنوا لیں، کیونکہ اگلے سال یکم اپریل 2017سے رعایتی شرح پر ریل سفر کے لیے ٹکٹوں کی بکنگ کرانے والے سینئر سٹیزن کے لیے آدھار کارڈ فراہم کروانا لازمی ہو جائے گا۔یہ کاؤنٹر سے ٹکٹ لینے اور ای ٹکٹ دونوں پر لاگو ہوگا،
View more
Wed, 07 Dec 2016 12:37:39
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے آج عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ نوٹ بند ی کے بعد عوام کو فقیربنانے والی بی جے پی کواترپردیش سمیت کئی ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کراری شکست دے کر چوتھے نمبرپر لانا ہو گا۔مایاوتی نے بابا صاحب بھیم راو امبیڈکر کے 61ویں ’پری نروا ن دیوس ‘پر یہاں منعقد پروگرام میں کہا کہ اپنے ایک چوتھائی انتخابی وعدے بھی نہیں پورے کرنے والی مرکز کی نریندر مودی حکومت کی طرف سے سیاسی فائد
View more
Sun, 04 Dec 2016 23:26:11
ایران کی سپریم کورٹ نے مشہور ارب پتی تاجر بابک زنجانی کے خلاف موت کی سزا برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی تاجر زنجانی تہران پر پابندیوں کے عرصے میں پاسداران انقلاب کے زیر انتظام کمپنیوں کے ذریعے تیل کی فروخت کے سلسلے بروکر کے طور پر کام کر رہا تھا۔ایران میں اعلی عدلیہ کے دفتر میں شعبہ تفتیش کے معاون غلام رضا انصاری کے مطابق زنجانی کو تیل کے سیکٹر میں بدعنوانی کے مقدمے میں مرکزی مجرم قرار دیا گ
View more
Sun, 04 Dec 2016 23:11:49
نجیب رزاق نے میانمار میں روہنگیا نسل افراد کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے آن سانگ سوچی کو اس کی روک تھام نہ کرنے پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ دارالحکومت کوالالمپور میں ہزاروں افراد کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے نجیب رزاق نے کہا، آنگ سان سوچی کو نوبل انعام دینے کا کیا فائدہ؟
View more
Sun, 04 Dec 2016 22:17:46
یورپی یونین نے کہا ہے کہ شامی اپوزیشن کے زیرکنٹرول شمالی شہر حلب پر بشارالاسد کی فوج کے دوبارہ قبضے سے شام کا بحران ختم نہیں ہو گا اور نہ ہی سقوط حلب سے جنگ ختم ہو سکتی ہے۔یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سے متعلق امور کی سبراہ فیڈریکا موگرینی نے اٹلی کے دارالحکومت روم میں شام سے متعلق ایک کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ حلب کے اپوزیشن کے زیرکنٹرول علاقوں پر بشارالاسد کی فوج کے دوبارہ قبضے سے شام کی جنگ کے
View more
Sun, 04 Dec 2016 22:08:34
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیزکے خصوصی شاہی فرمان کے تحت متعدد اہم حکومتی عہدیداروں کو تبدیل کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 03 Dec 2016 20:31:30
وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستان قطرکے ہائڈروکاربن منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کا خواہش مند ہے۔مودی نے یہاں قطر کے وزیر اعظم شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی کے ساتھ بات چیت میں ہندوستان کی یہ خواہش ظاہر کی۔
View more
Sat, 03 Dec 2016 12:54:36
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے نوٹ بندی کو تاریخی اورقومی مفادمیں لیاگیا فیصلہ بتاتے ہوئے آج کہا کہ اس فیصلے پرشکوہ شکایت کرنے والے مرکزی حکومت کو 50دن کا وقت دیں۔راج ناتھ نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ نوٹ بندی کالے دھن کے خلاف کھلی جنگ ہے۔کالے دھن سے دہشت گردوں، نکسلیوں اور عسکریت پسندوں کو طاقت ملتی تھی لیکن اب ان کی کمر ٹوٹ گئی ہے،
View more
Sat, 03 Dec 2016 12:42:59
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعہ کو کہا کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کی طرف سے نوٹ بند ی کے خلاف آواز بلند کرنے کی وجہ سے مرکزی حکومت نے ریاست کو نشانہ بنایا۔کیجریوال نے ٹوئٹ کیاکہ مغربی بنگال کو اس لیے نشانہ بنایا جارہا ہے کیونکہ ممتا دیدی نے نوٹ بند ی کے خلاف بولنے کی ہمت دکھائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy