Sat, 04 Oct 2025 11:54:03
مدراس ہائی کورٹ نے جمعہ کو بی جے پی لیڈر اوما آنندن کی طرف سے دائر درخواست کو خارج کر دیا جس میں تمل ناڈو کے کرور میں اداکار-سیاستدان وجے کی عوامی ریلی کے دوران ہوئی بھگدڑ کی سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ 27 ستمبر کو کرور میں وجے کی ریلی کے دوران بھگدڑ کے سبب 41 لوگ مارے گئے تھے اور بہت سے دیگر زخمی ہوئے تھے۔ اس واقعے نے تمل ناڈو اور پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔
View more
Fri, 03 Oct 2025 15:10:24
مدھیہ پردیش اور راجستھان میں 8 بچوں کی موت واقع ہونے کے بعد تمل ناڈو کے ڈرگز کنٹرول ایڈمنسٹریشن (ڈی ڈی سی اے) نے کولڈرف کھانسی کی دوا کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے
View more
Fri, 03 Oct 2025 11:36:37
ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی جس ہندو تنظیم سے جڑے ہیں، اسی آر ایس ایس کے سربراہ بھی یہ ماننے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ ملک کی معیشت پر چند گنے چنے لوگوں کا قبضہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں امیر اور زیادہ امیر جبکہ غریب اور زیادہ غریب ہوتا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 02 Oct 2025 19:49:24
تعلیم کے معاملے میں کیرالہ کا معیار اعلیٰ تصور کیا جاتا ہے، لیکن ریاستی اسمبلی میں ایک ایسی رپورٹ پیش کی گئی ہے جس نے سبھی کو حیران کر دیا ہے۔
View more
Thu, 02 Oct 2025 16:58:29
سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ اترپردیش میں بی جے پی حکومت کے دور میں ظلم، زیادتی اور بدعنوانی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی حکومت طاقت کے ناجائز استعمال میں مصروف ہے اور پولیس و انتظامیہ کو معصوم شہریوں کو ستانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 02 Oct 2025 10:46:02
تمل ناڈو میں تاملگا ویتری کزگم (ٹی وی کے) کے سربراہ وجے کی آئندہ 2 ہفتہ میں ہونے والی مختلف ریلیوں کو عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ٹی وی کے نے بدھ (یکم اکتوبر) کو یہ اطلاع دی۔
View more
Thu, 02 Oct 2025 10:39:57
الیکشن کمیشن نے بہار میں ایس آئی آر کا عمل مکمل ہونے کے بعد 30 ستمبر کو حتمی ووٹر لسٹ جاری کر دی۔ اس میں مجموعی طور پر 7.42 کروڑ ووٹرس شامل ہیں۔ اس ووٹر لسٹ سے تقریباً 47 لاکھ ووٹرس کے نام حذف کر دیے گئے ہیں۔
View more
Wed, 01 Oct 2025 19:00:44
وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے بدھ کے روز راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی تعریف کیے جانے کے بعد کانگریس نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سردار ولبھ بھائی پٹیل کا ایک تاریخی خط یاد دلایا۔
View more
Wed, 01 Oct 2025 18:57:07
کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی نے اتراکھنڈ کے اترکاشی میں نوجوان صحافی راجیو کی گمشدگی کے بعد مردہ پائے جانے کے واقعہ پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ہولناک واقعہ ہے جس کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی ضرورت ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy