Thu, 05 Jun 2025 11:57:14
اکثریت کے بل بوتے پر اور اقلیتوں کی آراء اور اپیلوں کو قطعی نظر انداز کرتے ہوئے مودی حکومت نے جو وقف ترمیمی ایکٹ پاس کیاہے،اس کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرتے ہوئے اس پر عبوری روک لگانےکی پٹیشنوں پر سپریم کورٹ نے ابھی فیصلہ نہیں سنایا ہے مگر حکومت نے ایکٹ کا نفاذ کرتے ہوئے وقف املاک کے رجسٹریشن کیلئے جمعرات کو ’’امید‘‘پورٹل کے اجراء کافیصلہ کیا ہے۔
View more
Wed, 04 Jun 2025 20:34:45
آپریشن سندور پر بحث کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کے مطالبے کے درمیان مرکزی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آغاز 21 جولائی 2025 سے ہوگا۔ خیال رہے کہ کل ہی انڈیا اتحاد میں شامل 16 سیاسی جماعتوں نے وزیر اعظم کے نام خط تحریر کرتے ہوئے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا تھا۔
View more
Wed, 04 Jun 2025 19:36:56
کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر شدید الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قیادت میں ہندوستانی خارجہ پالیسی مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی ہے، جس کے باعث ملک کے قومی اور سفارتی مفادات کو سنگین نقصان پہنچا ہے۔
View more
Wed, 04 Jun 2025 17:22:48
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے ملک گیر سطح پر وقف بچاو مہم جاری ہے جس کے تحت ملک کے مختلف اضلاع اور ریاستوں میں افسران اور گورنر کو میمورنڈم بھی دئے جارہے ہیں۔ اسی طرح کی ایک تحریک مغربی بنگال میں چلائی گئی جس کے دوران ریاست کے تمام ٢٣ اضلاع کے ڈسٹرکٹ میجسٹریٹ اور گورنر کو ایک ساتھ میمورنڈم دے کر وقف ایکٹ کو واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔
View more
Wed, 04 Jun 2025 11:28:45
دہلی حکومت کے اسکولوں میں کلاس روم کی تعمیر میں مبینہ گھوٹالے کو لے کر بدعنوانی مخالف شاخ (اے سی بی) نے دہلی کے سابق وزراء اور عآپ رہنما منیش سسودیا اور ستیندر جین کو سمن جاری کیا ہے۔
View more
Wed, 04 Jun 2025 11:12:12
چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل انل چوہان نے پونے یونیورسٹی کی ایک تقریب میں ’آپریشن سندور‘ سے متعلق کچھ اہم جانکاریاں دیں، اور اس دوران انھوں نے کرکٹ کی زبان کا بھی بخوبی استعمال کیا۔
View more
Wed, 04 Jun 2025 11:04:42
پہلگام سانحے کے نتیجے میں زائد از ایک ماہ تک وادی کشمیر کے سیاحتی مقامات پر ہو کا عالم چھائے رہنے کے بعد سیاحوں کی کم تعداد میں ہی سہی، آمد کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے۔
View more
Wed, 04 Jun 2025 10:54:29
پہلگام دہشت گردانہ حملہ اور پاکستان کے خلاف آپریشن سیندور کے حوالے سے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں بحث کرانے اور وزیر اعظم کی جانب سے بیان دینے کے اپوزیشن کے مطالبہ میں مزید شدت آتی جارہی ہے۔ اب باضابطہ طور پر اپوزیشن کی ۱۶؍ جماعتوں کے لیڈروںنے وزیراعظم مودی کو مشترکہ طورپر خط لکھ کر پاکستان کے خلاف آپریشن سیندور پر بحث کیلئے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy