Sat, 23 Jul 2016 19:33:02
جنتادل راشٹروادی کے قومی کنوینر اورجواں سال مسلم رہنمااشفاق رحمن کہتے ہیں کہ ہندوستان میں سیاسی حالات بہت تیزی سے بدل رہے ہیں اوراس کے نرغے میں ملک کی سب سے بڑی اقلیت25کروڑ سے زائدمسلم آبادی ہے
View more
Sat, 23 Jul 2016 19:31:31
اروناچل پردیش میں سیلاب کی صورتحال سنگین بنی ہوئی ہے جہاں بہت سے ندیاں خطرے کے نشان کے اوپربہہ رہی ہیں جس سے ریاست کے کئی علاقے ڈوب گئے ہیں۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 18:56:03
ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سنیل گواسکر کا ویسٹ انڈیز سے خصوصی رشتہ رہا ہے۔اس وقت بھی وہ ویسٹ انڈیزمیں ہیں اورٹیم انڈیا کی کارکردگی پر نظر بنائے ہوئے ہیں
View more
Sat, 23 Jul 2016 18:53:25
ہندوستان کی طرف سے آٹھ وکٹ پر 566رن بنا کر اپنی پہلی اننگز ڈکلیئر کرنے کے اعلان کے بعد ویسٹ انڈیز کے گیندبازی کوچ روڈی ایسٹوک نے اپنے گیند بازوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بھی سیکھ رہے ہیں
View more
Sat, 23 Jul 2016 18:50:21
ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسری ٹیسٹ سنچری لگانے والے ہندوستانی اسپنر روی چندرن اشون نے ساتویں نمبر پر بلے بازی کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے جو طویل عرصے سے ان کا ہدف تھا
View more
Sat, 23 Jul 2016 18:48:50
وندنا کٹاریا اور دیپکا کے دو دو گول کی مدد سے ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم نے امریکہ کے موجودہ دورے پر کینیڈا کو 5-2سے شکست دے کر دوسری جیت درج کی
View more
Sat, 23 Jul 2016 18:47:09
کیریئر کی پہلا ڈبل سنچری لگانے کے بعد انتہائی مطمئن ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے کہا کہ اس کامیابی کی بدولت وہ2011کے ویسٹ انڈیز دورے کی بری یادوں پر قابو پانے میں کامیاب رہے
View more
Sat, 23 Jul 2016 18:22:30
شہر کے چکیری پولیس اسٹیشن کی پولیس نے باقاعدہ تلاشی کے دوران ایک گاڑی سے 200بوتل شراب کے ساتھ دو شراب اسمگلروں کو گرفتار کرلیا ہے ۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 18:17:20
وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے گورکھپور میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس) کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے بعد اس کاکریڈٹ لینے میں مقابلہ آرائی شہرمیں جگہ جگہ لگے پوسٹروں میں صاف نظر آرہی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy