Sat, 23 Jul 2016 18:01:14
ایک بین الاقوامی این جی اومیں کام کرنے والی اور مشتبہ دہشت گردوں کی طرف سے گزشتہ ماہ کابل سے اغوا کی گئی ایک ہندوستانی خاتون کو آزاد کرا لیا گیا ہے
View more
Sat, 23 Jul 2016 17:53:58
ترکی میں نافذ کی گئی ہنگامی حالت کے تحت کسی بھی شخص کوجرم بتائے بغیریابغیرکوئی مقدمہ قائم کیے تیس روزتک حراست میں رکھاجاسکتاہے
View more
Sat, 23 Jul 2016 17:47:05
چین میں شدید بارشوں کی وجہ سے کم از کم 87 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ قریب 16 ملین افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے
View more
Sat, 23 Jul 2016 17:45:13
جرمن شہرمیونخ کی پولیس کے مطابق ایک روز پہلے کا خون ریز واقعہ واضح طور پر ایک جنونی کارروائی تھی، جس میں ایک ہی حملہ آورملوث تھاجس کا داعش کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تھا۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 17:31:35
پاکستان اور ایران کی ایک مشترکہ تجارتی کمیٹی نے دو طرفہ تجارت کو بڑھانے کے لیے ویزہ پالیسی کو نرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ تجارتی حجم کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ جنوب مغربی پاکستانی صوبے بلوچستان اور ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کی پسماندگی کو ختم کرنے میں بھی مدد لی جا سکے
View more
Fri, 22 Jul 2016 21:16:54
بہوجن سماج پارٹی نے بی جے پی کے نکالے گئے لیڈر دیاشنکرسنگھ کی ماں کی طرف سے پارٹی رہنماؤں کے خلاف درج مقدمے میں لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ بی ایس پی سربراہ مایاوتی کے خلاف سنگھ کے’’نازیبا‘‘تبصرہ سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے بی جے پی کی چال ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy