Thu, 27 Nov 2025 19:18:07
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سوشل میڈیا و ڈجیٹل پلیٹ فارمز کی چیئرپرسن سپریا شرینیت نے پریس کانفرنس میں بی جے پی پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی ووٹ چوری کرتے پکڑی گئی ہے
View more
Thu, 27 Nov 2025 17:31:50
کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے اراولی سے متعلق مرکزی حکومت کی نئی تعریف پر سخت اعتراض کرتے ہوئے اسے ماحولیات کے لیے شدید جھٹکا قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 27 Nov 2025 17:12:15
سپریم کورٹ نے دہلی-این سی آر میں بڑھتی آلودگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ہوا کے معیار کا مسئلہ سنگین ہے اور اسے حل کرنے کی سمت میں ٹھوس قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔
View more
Thu, 27 Nov 2025 16:56:12
برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن(بی ایم سی) انتخابات کیلئے جمعرات۲۰؍ نومبر کو ووٹر لسٹ کا اعلان ہونے کے بعد چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔
View more
Thu, 27 Nov 2025 12:19:56
وزیر اعظم مودی نے ۲۶؍نومبر کو یوم آئین کے موقع پر ملک کے شہریوں کو خط لکھ کر۱۹۴۹ء میں آئین کو اختیار کرنے کے تاریخی لمحے کو یاد کرتے ہوئے ملک کی ترقی کی رہنمائی میں اس کے پائیدار کردار کو اجاگر کیا ۔
View more
Thu, 27 Nov 2025 12:14:58
ایس آئی آر کے غیر ضروری دباؤ کی وجہ سے بوتھ لیول افسران کی اموات اور خود کشی کی وارداتیں ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہیں تاہم الیکشن کمیشن اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے۔
View more
Thu, 27 Nov 2025 12:08:33
ہندوستان نے کہا ہے کہ اسے بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کی درخواست موصول ہوئی ہے اور اس پر مناسب وقت پر فیصلہ کیا جائے گا۔
View more
Thu, 27 Nov 2025 11:51:54
الیکشن کمیشن نے بدھ کے روز اطلاع دی ہے کہ ملک کی 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں دوسرے مرحلہ کے تحت جاری ایس آئی آر (اسپیشل انٹینسیو ریویژن) کے دوران فارموں کی تقسیم کا کام تیزی سے مکمل ہونے کے قریب ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy