Wed, 27 Nov 2019 18:29:10
عراقی دارالحکومت بغداد میں سیکیورٹی اور طبی ذرائع کے مطابق منگل کی رات تین مختلف بم حملوں میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ شمالی بغداد میں الشعب کالونی میں موٹرسائیکل پرنصب پھٹنے سے تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔
View more
Wed, 27 Nov 2019 17:42:11
ایسے میں جب عشروں بعد امریکہ ترک تعلقات اپنی نچلی ترین سطح پر ہیں، ان دنوں ترکی میں قائم امریکی فضائیہ کے اڈے کا مستقبل موضوع بحث بنا ہوا ہے۔وسیع ’انسرلک ایئر بیس‘ جنوبی ترکی میں شام کی سرحد کے ساتھ واقع ہے۔ ایک طویل عرصے سے یہ امریکہ ترک تعاون کی علامت بنا ہوئی ہے۔ جب سرد جنگ زوروں پر تھی، یہ فوجی اڈا نیٹو پارٹنر کی جانب سے سویت یونین کے خلاف امریکہ کے پختہ عزم کا غماز تھا۔
View more
Wed, 27 Nov 2019 17:36:19
اپوزیشن جماعتوں نے قبل از وقت انتخابات کو ملک میں جاری سیاسی و آئینی بحران کا حل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس آئینی مطالبے پر کسی قسم کی مفاہمت نہیں کر سکتے۔اسلام آباد میں کثیر الجماعتی کانفرنس کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں نئے انتخابات کے لئے تیار ہیں۔جمعیۃ علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی میزبانی میں منعقدہ کثیر الجماعتی کا
View more
Wed, 27 Nov 2019 17:33:43
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ان اطلاعات کوتشویش کا ’باعث‘ قرار دیا ہے کہ ترکی نے روس سے خریدے ہوئے دفاعی نظام کے تجربات کئے ہیں۔ تاہم انھوں نے کہا ہے کہ امریکہ اور ترکی کے درمیان معاملات میں بہتری لانے کے لیے بات چیت کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پومپیو نے کہا کہ امریکہ نے ترکی پر یہ بات واضح کر دی ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ ترکی ایس 400 فضائی دفاع کے نظام کی مکمل
View more
Tue, 26 Nov 2019 18:06:29
وسل بلور ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کی جیل میں صحت مسلسل گرتی چلی جا رہی ہے۔ اس مناسبت سے کئی ڈاکٹروں نے ایک کھلے خط میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولیان اسانج کی جیل میں خراب صحت پر ڈاکٹروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کم از کم ساٹھ ڈاکٹروں نے وکی لیکس کے بانی کی جیل میں خراب صحت کے تناظر میں ایک کھلا خط تحریر کیا ہے۔ اس خط میں ڈاکٹروں نے یہ تک کہہ دیا ہے کہ وہ جیل
View more
Tue, 26 Nov 2019 18:03:13
آئی سی آئی جے‘ نے چینی حکومت کے ایسے خفیہ دستاویزات کو شائع کیا ہے، جو ثابت کرتے ہیں کہ چین میں ایغور اقلیت کو منظم انداز میں ظلم و جبر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔بیجنگ حکومت ابھی تک ان دستاویز کو مسترد کرتی آئی ہے۔ انویسٹیگیٹو صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم آئی سی آئی جے‘ ان دستاویزات کی مدد سے یہ ثابت کرنا چاہتی ہے کہ چین کی جانب سے شورش زدہ علاقے سنکیانگ کی ایغور نسل کے لیے قائم کردہ تربیتی مراکز
View more
Tue, 26 Nov 2019 17:56:18
سنگاپور میں حکومت نے انٹرنیٹ کے نئے قانون کے تحت ایک سیاسی رہنما کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی ایک غلط اور گمراہ کن فیس بک پوسٹ کی تصحیح کرے۔سنگاپور کی وزارت خزانہ نے یہ ہدایات انٹرنیٹ پر جھوٹی اور غلط اطلاعات کی روک تھام سے متعلق نئے قانون کے تحت جاری کی ہیں۔ اس قانون کا پہلا نشانہ برطانیہ اور سنگاپور کی دوہری شریت کے حامل بریڈ باؤر بنے ہیں۔ وہ سیاست میں کافی عرصے سے سرگرم ہیں لیکن انہوں نے کبھی الیک
View more
Tue, 26 Nov 2019 17:48:01
بحرین کے قومی سلامتی کے مشیر اور شاہی محافظ دستے کے کمانڈر میجر جنرل شیخ ناصر بن حمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں ایران کے خلاف ’پہلی خندق‘ ہے۔انھوں نے یہ بات بحرینی دارالحکومت میں منعقدہ منامہ بین الاقوامی میری ٹائم سکیورٹی کنسٹرکٹ (آئی ایم ایس سی) مکالمے کے موقع پر العربیہ سے انٹرویو میں کہی ہے۔ان کا اشارہ بحرین کی امریکا کی قیادت میں آئی ایم ایس سی میں شمولیت کی جانب تھا۔یہ میری ٹائم
View more
Tue, 26 Nov 2019 17:24:57
امریکی ایوانِ نمایندگان کی مسلم رکن الہان عمر پر ایک غیرملکی حکومت کا ایجنٹ ہونے،ایران کو حساس معلومات فراہم کرنے اور باہر سے رقوم وصول کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ان کے خلاف کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک کاروباری شخص ایلن بندر نے فلوریڈا میں ایک ضلعی عدالت میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران میں یہ سنگین الزامات عاید کیے ہیں۔انھوں نے 23 اکتوبر کو ٹورنٹو سے فلوریڈا کی ضلعی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذری
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy