Thu, 21 Nov 2019 18:25:36
مسجد حرام میں تیسری سعودی توسیع کا کام تیزی سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں مطاف کے صحن، راہ داریوں اور جنوبی سمت واقع "المکبریہ" (اذان دینے کی جگہ) کی قوس دار محرابوں کا کام آئندہ رمضان سیزن سے قبل مکمل کر لیا جائے گا۔
View more
Thu, 21 Nov 2019 17:59:48
ایران میں انٹرنیٹ منقطع ہونے کا سلسلہ 100 گھنٹوں سے زیادہ تجاوز کر چکا ہے۔ یہ بات انٹرنیٹ کی جانچ کرنے والی بین الاقوامی تنظیم Net Blocks نے جمعرات کی صبح بتائی۔تنظیم نے ٹویٹر پر اپنے سرکاری اکاؤنٹ پر مزید کہا کہ ایرانی حکام نے اپنے عوام کا دنیا سے رابطہ مکمل طور پر کاٹ دیا ہے۔
View more
Thu, 21 Nov 2019 17:57:22
امریکی جریدے نے پیر کے روز جن ایرانی دستاویزات کو اِفشا کیا ان سے ایرانی وزارت انٹیلی جنس اور القدس فورس کے درمیان تنازع اور مسابقت کی تصویر سامنے آ گئی۔ القدس فورس ایرانی پاسداران انقلاب کی بیرون ملک کارروائیوں کی ذمے دار تنظیم ہے۔جریدے کی ویب سائٹ پر جاری رپورٹوں میں 700 صفحات پر مشتمل مذکورہ دستاویزات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ان میں پہلا معاملہ داعش تنظیم کی جانب سے ہیکنگ کی کارروائیوں اور تنظیم کے
View more
Thu, 21 Nov 2019 17:53:45
ایران میں پچھلے جمعہ سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ہونے والے احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز کے حملوں میں اب تک کم سے کم 150 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
View more
Thu, 21 Nov 2019 17:51:35
یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے لڑنے والے عرب عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بدھ کے روزان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حوثی ملیشیا نے عرب اتحاد کا ایک 'ایف 15' جنگی طیارہ مار گرایا ہے۔
View more
Thu, 21 Nov 2019 17:47:52
اقوامِ متحدہ کے زیرِ انتظام کام کرنے والے ادارے انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ بورڈ (آئی ایم بی) اور گلوبل پولیو اریڈیکیشن پروگرام (جی پی ای آئی) نے اپنی جاری کردہ 17 ویں سالانہ رپورٹ میں 2019 کو پاکستان میں پولیو وائرس کی جیت اور مریضوں کے لیے ’بھیانک سال‘ قرار دے دیا ہے۔
View more
Thu, 21 Nov 2019 17:44:27
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پیر کو صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے حویلیاں میں ہزارہ موٹروے کا افتتاح کیا۔ اس کے افتتاح کے بعد سے ہی پاکستان کے سیاسی اور عوامی حلقوں میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
View more
Wed, 20 Nov 2019 19:13:33
بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو کے صدر دفاتر سے منگل انیس نومبر کی شام ملنے والی رپورٹوں کے مطابق مغربی دفاعی اتحاد کے ذرائع نے نیوز ایجنسی ڈی پی اے کو بتایا کہ خلا اب اس عسکری اتحاد کے لیے ایسا پانچواں میدان بن جائے گا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy