Thu, 28 Jul 2016 16:46:39
فرانس نے چرچ پر حملہ کرنے والے دوسرے دہشت گرد کی شناخت کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری استغاثہ کے مطابق19سالہ حملہ آور کا نام عبدالمالک نبیل بوتیجان ہے اور وہ گزشتہ جولائی سے شدت پسندوں کی فہرست میں شامل تھا۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 16:44:06
حال ہی میں جرمن شہر میونخ میں نو افراد کو قتل کرنے والے ایرانی نژاد نوجوان جرمن شہری کے بارے میں تفتیشی ماہرین کو پتہ چلا ہے کہ وہ دائیں بازو کا ایک انتہا پسند تھا اور ترکوں اور عربوں سے نفرت کرتا تھا۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 16:41:19
فرانسیسی صدر نے مختلف مذاہب کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں مذہبی رواداری کا بھرپور پیغام دینے کی کوشش کی ہے۔صدر اولانڈ نے مختلف مسیحی فرقوں، مسلمانوں، یہودیوں اور بدھ مت کے پیروکاروں کے نمائندوں کو اپنے ہاں مدعوکیا۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 16:38:43
جرمنی میں الجزائر سے تعلق رکھنے والایک مہاجر سڑکوں پر میں تمہیں اڑا دُوں گا کے نعرے لگاتے ہوئے نفسیاتی امراض میں مبتلاافرادکے ایک ہسپتال سے فرار ہو گیا تاہم بعد ازاں جرمن پولیس نے اُسے حراست میں لے لیا۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 12:40:20
شام کے کرد اکثریتی شمال مشرقی شہر قامشلی میں بدھ کے روز ایک خودکش ٹرک بم دھماکے میں اڑتالیس افراد ہلاک اور کم سے کم ایک سو چالیس زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 12:35:51
پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نیسید قائم علی شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے بعدنئے وزیراعلیٰ کے لیے قائم علی شاہ کی ہی کابینہ کے رکن مراد علی شاہ کو نامزد کیا ہے۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 12:27:42
اسرائیلی قید خانوں میں پابند سلاسل 45فلسطینیوں نے انتظامی حراست کی سزا اور انسانی حقوق کی تنظیم ریڈ کراس کی جانب سے اسیران کے امور میں کھلی غفلت برتے جانے کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 12:15:23
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے غزہ کی پٹی میں ایک بین الاقوامی بندرگاہ کے قیام کے حوالے سے غور شروع کیا ہے تاہم غزہ میں بندرگاہ کا کنٹرول اسرائیل کے پاس ہو گا تاکہ غزہ کی پٹی میں مزاحمتی تنظیمیں اور حماس بندرگاہ کو اپنے عسکری مقاصد کے لیے استعمال نہ کر سکیں۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 12:10:33
فلسطینی شہریوں کی جانب سے ترکی میں منتخب حکومت کا تختہ الٹںے کی سازش کے خلاف ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy