Fri, 29 Jul 2016 23:24:30
مہادائی تنازعہ پر ٹریبونل کے عبوری فیصلے کے کرناٹک کے خلاف جانے پر احتجاج کیلئے کل 1200سے زائد تنظیموں کی طرف سے کرناٹک بند کا اعلان کیا گیا ہے، جس پر زبردست عوامی رد عمل کے امکانات کو دیکھتے ہوئے معقول حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ مہادائی مسئلے پر ہونے والے اس بند کی سرکاری ملازمین کے ایس آر ٹی سی وبی ایم ٹی سی ملازمین، آٹو رکشا ڈرائیور یونینوں، پٹرول بنکوں، نجی ٹرانسپورٹرس، مختلف دکانداروں کی ا
View more
Fri, 29 Jul 2016 22:26:43
پچھلے تین دن سے شہر میں جاری بارش کا سلسلہ کل رات شدت اختیار کرگیا۔ اس بارش کے نتیجہ میں شہر کے اکثر علاقے زیر آب آگئے۔ نشیبی علاقوں میں لوگوں کو رات بھر اپنے گھروں میں گھسنے والے پانی کو نکال کر گزارنا پڑا۔
View more
Fri, 29 Jul 2016 22:24:32
کمٹہ 29/جولائی (ایس او نیوز) کونکن ایجوکیشن ٹرسٹ کے سی وی ایس کے ہائی اسکول کی ہیڈمسٹریس سوُما پربھو کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق ان کے اسکول کی طالبہ ایشوریا رامناتھ شانبھاگ نے ایس ایس ایل سی امتحانی پرچوں کی دوبارہ جانچ کے نتیجے میں 99.52%کے ساتھ ریاستی سطح پر چوتھا رینک پایا ہے اور ضلع میں اول مقام پر آگئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دوبارہ جانچ سے پہلے ایشوریا کے کل مارکس 616تھے جس کی وجہ سے وہ ضل
View more
Fri, 29 Jul 2016 22:16:35
خلیجی ممالک میں مقیم بھٹکلی احباب کے ادارے بھٹکل کی رابطہ سوسائٹی اور بھٹکل و اطراف کے مسلمانوں کے نمائندہ سماجی ادارے مجلس اصلاح و تنظیم کے زیر اہتمام 31/جولائی کو عصر کے وقت انجمن گراونڈ میں روڈ سیفٹی اور کلین بھٹکل منصوبے کا آغاز ایک شاندار جلسے میں کیا جائے گا۔
View more
Fri, 29 Jul 2016 20:30:26
اُترپردیش کے حساس شہر دیوبند میں ایک شخصکومبینہ طور پر مندر کے کی مورتیاں توڑنے کے الزام میں پکڑ کر پولس کے حوالے کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے تعلق سے پولس نے بتایا کہ ملزم کی شناخت صادق کی حیثیت سے کی گئی ہے جوذہنی مریض ہے۔ مندر کی مورتیاں توڑنے کے الزام میں مسلم شخص کی گرفتاری پر پورے علاقے میں حالات کشیدہ ہوگئے، جبکہ اس واقعے کے کچھ ہی گھنٹوں بعد قریب میں واقع ایک مسجد میں توڑپھوڑ کی گئی او
View more
Fri, 29 Jul 2016 18:25:11
ملک کی مختلف ریاستوں میں بارش نے عوام کا حال بے حال کردیا ہے۔ بارش کی وجہ سے ملک کی 5 ریاستوں میں حالات خراب ہو گئے ہیں. ہریانہ کے گڑگاؤں میں جمعرات کی شام تقریبا تین گھنٹے بارش ہوئی. 20.1MM بارش کی وجہ سے سڑکوں پر 4 فٹ تک پانی جمع ہو گیا. دہلی گڑگاؤں شاہراہ (NH-8) اور سوہنا روڈ کا حال بدترین ہے. 21 گھنٹے سے ٹریفک جام لگا ہے. اب بھی گاڑیاں رینگ کر چل رہی ہیں. لوگوں کو گڑگاؤں نہ آنے کا مشورہ دیا گی
View more
Fri, 29 Jul 2016 16:44:05
اقوام متحدہ نے روس کی جانب سے حلب میں انسانی گزرگاہیں کھولنے کے اعلان پر اپنے شکوک کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی تنظیم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ مسئلے کا بہترین حل یہ ہے کہ انسانی امدادات کو مکمل آزادی اور حفاظت کے ساتھ شہریوں تک منتقل کرنے کی اجازت دی جائے۔
View more
Fri, 29 Jul 2016 16:37:33
کویت کی میزبانی میں گذشتہ کئی ماہ سے یمنی حکومت اور باغیوں کیدرمیان جاری امن مذاکرات کی کوششیں ایک بارپھرکھٹائی میں پڑ گئی ہیں۔ یمنی باغیوں کی جانب سے یک طرفہ طور پر ملک کا نظم ونسق چلانے کے لیے سیاسی کونسل کی تشکیل کے اعلان پرحکومت نے سخت احتجاج کرتے ہوئے مذاکرات سے علاحدگی کا اعلان کیا ہے۔
View more
Fri, 29 Jul 2016 16:32:53
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں تعمیر نو کے لیے قائم کردہ قطری کمیٹی کے چیئرمین محمد العمادی اچانک خصوصی دورے پر غزہ پہنچے ہیں جہاں انہوں نے دوحہ کے تعاون سے جاری تعمیراتی منصوبوں کا جائزی لیا اور مقامی فلسطینی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy