Thu, 28 Jul 2016 21:22:52
دنیا میں پہلی دفعہ ریل کی پٹریوں پر دوڑتے ہوئے موبائل اسپتال کی خدمات ہندوستان میں"لائف لائن ایکسپریس" کے نام سے شروع کی گئی ہیں۔ضلع کاروار کے لئے اپنی خدمات فراہم کرنے یہ اسپتال یکم اگست سے 21؍اگست تک بھٹکل ریلوے اسٹیشن پر موجود رہے گا۔ضلع ڈپٹی کمشنرایس ایس نکُل کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق اس موبائل اسپتال میں بشمول سرجری کے ہر قسم کی طبی سہولت عوام کو مفت دستیاب رہیں گی۔اس اسپتال میں ملک کے
View more
Thu, 28 Jul 2016 19:26:01
بھٹکل 28 جولائی (ایس او نیوز) بھٹکل میں ماری حبّا کے چلتے جالی سمندر میں ڈوب کر ایک 13 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا جس کی شناخت گوردھن منجوناتھ نائک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 17:15:41
مہاجرین مخالف جرمن سیاسی جماعت اے ایف ڈی کے نائب سربراہ الیگزانڈر گاؤلینڈ نے جرمنی میں مسلمان تارکین وطن کوپناہ دینے پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 17:11:53
اسرائیل میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے اداریبتسلیم کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے گذشتہ سات ماہ کے دوران قابض اسرائیلی فوجیوں نے غرب اردن اور بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے 168رہائشی مکانات مسمارکیے جس کے نتیجے میں 740فلسطینی شہری گھر کی چھت سے محروم کیے گئے۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 17:08:25
شام میں القاعدہ تنظیم کا ونگ شمار کی جانے والی تنظیم’’النصرہ فرنٹ‘‘نے لبنانی تنظیم حزب اللہ ملیشیا کے ایک قیدی کی ویڈیوجاری کی ہے۔وڈیو میں حزب اللہ کے رکن حسن نزیہ طہ نے ایک چھوٹے کیمرے کے سامنے گفتگو کرتے ہوئے تنظیم کے سربراہ حسن نصر اللہ کو مخاطب کیا
View more
Thu, 28 Jul 2016 17:06:08
عراق میں عدالتوں نے دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار1608افراد سمیت مجموعی طورپر 10ہزار 791قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 17:02:25
مصری وزیراعظم شریف اسماعیل نے باور کرایا ہے کہ مصری حکام کے پاس اس حوالے سے کوئی مصدقہ معلومات نہیں ہے کہ ترک حزب اختلاف کی شخصیت فتح اللہ گولن نے مصر سے سیاسی پناہ کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 17:00:16
امریکی وزیردفاع آشٹن کارٹر نے انکشاف کیا ہے کہ شدت پسند گروپ دولت اسلامیداعش کے خلاف برسرپیکار عالمی اتحادشمالی شام کے محاذ جنگ کے ساتھ ساتھ اب جنوبی شام سے بھی داعش کے خلاف نیا محاذ کھولنیکی تیاری کررہا ہے۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 16:58:05
شام میں امریکا کے زیرقیادت بین الاقوامی اتحاد کی حمایت یافتہ فورسز کو داعش تنظیم کے گڑھ منبج کے اطراف سے بڑی تعدادمیں دستاویزات اور ڈیجیٹل ڈیٹا ملا ہے۔ یہ تمام چیزیں سیریئن ڈیموکریٹک فورسز کے کنٹرول حاصل کرنے پر داعش کے ارکان کے اپنے ٹھکانے چھوڑ دینے کے بعد ہاتھ آئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy