Mon, 29 Apr 2019 01:39:39
مغربی بنگال کے آٹھ لوک سبھا علاقوں میں پیر کو چوتھے مرحلے کی پولنگ کے لئے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔اس مرحلے میں کل 68 امیدواروں کے انتخابی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔تمام آٹھ سیٹوں بہرامپور، کرشن نگر، راناگھاٹ (ایس سی)، بردوان (ایس سی)، بردوان-درگاپور، آسنسول، بولپور (ایس سی) اور بیربھوم میں ترنمول کانگریس، بی جے پی، کانگریس اور لیفٹ فرنٹ کے درمیان چہار رخی مقابلہ ہے۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ ان آٹھ پارلیم
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:35:11
لوک سبھا انتخابات کے لئے سات مراحل میں پولنگ صحیح طریقے سے ختم کرانے کے لئے ملک میں 20 ملین سے زائد ریاستی پولیس اہلکار اور ہوم گارڈ کے ساتھ ہی نیم فوجی دستوں کے 2.7 ملین سے زائد جوان تعینات کئے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا کہ ہندوستان میں پہلی بار انتخابات کے دوران اتنی بڑی تعداد میں سیکورٹی تعینات اہلکارکئے گئے ہیں
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:29:05
مہاراشٹر کے تھانے اور پالگھر اضلاع میں لوک سبھا انتخابات لڑنے والے 78 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کرنے کا موقع تقریبا 81 لاکھ ووٹروں کو ملے گا، جہاں پیر کو ووٹنگ ہونی ہے۔حکام نے یہ معلومات دی۔تھانے کے ضلع مجسٹریٹ راجیش نارویکر نے بتایا کہ انتخابات کے سازگار ماحول کے لئے سیکورٹی کے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تھانے ضلع میں کل 62.22 لاکھ ووٹر ہیں، جہاں 6،715 پولنگ بوتھ بنا
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:23:46
دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دئیے جانے کے عام آدمی پارٹی کے مطالبے کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے مرکزی وزیر اور بی جے پی کے چاندنی چوک سے امیدوار ہرش وردھن نے اس بات پر حیرت ظاہر کی کہ سوالیہ نشان اور مشتبہ کردار والے اروند کیجریوال جیسے وزیر اعلی کو کس طرح مکمل ریاست کا حق دیا جا سکتا ہے۔ہرش وردھن نے کہا کہ قومی دارالحکومت کو آپ حکومت کے منفی ذہنیت کی وجہ سے پریشانی اٹھانی پڑی ہے
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:18:53
مرکزی وزیر وجے گوئل نے اتوار کے روز یہاں خود سائیکل چلاکر ریلی نکالی اور دلی کے عوام سے وزیراعظم نریندرمودی کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کی۔مسٹر گوئل نے عام آدمی پارٹی کے باغی لیڈر کپل مشرا، اتوار سنگھ اور دیگر نوجوانوں کے ساتھ سائیکل چلائی اور راجدھانی کے مختلف علاقوں میں بی جے پی کے لئے ووٹ مانگے
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:13:37
کانگریس اور بی جے پی نے چنچولی اور کوندگول اسمبلی حلقوں کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔یہاں 19 مئی کو ضمنی انتخابات ہونے ہیں۔ کانگریس نے چنچولی سے سبھاش راٹھور کو کسماوتی شوالی کو ندگول سے اپنا امیدوار بنایا ہے۔راٹھور اور شوالی بی جے پی امیدوار اویناش جادھو اور چککاناگوڑا پاٹل کے خلاف الیکشن لڑیں گے۔کانگریس جنرل سکریٹری مکل واسنک نے ایک پریس ریلیز جاری کرکے یہ معلومات دی
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:09:14
آدھی آبادی کو نمائندگی کا موقع دینے کے معاملے میں دیگر پارٹیوں کے مقابلہ میں ترنمول کانگریس(ٹی ایم سی) سب سے آگے ہے اور اس نے لوک سبھا انتخابات کے لئے مغربی بنگال میں اس بار بھی 41 فیصد نشستیں خواتین کو دی ہیں۔گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں ترنمول کانگریس کے 34 ممبران پارلیمنٹ منتخب ہوئے تھے جن میں خواتین ارکان پارلیمنٹ کی تعداد 12 تھی
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:05:21
مشرقی دہلی لوک سبھا سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوارگوتم گمبھیر نے عام آدمی پارٹی کی امیدوارمحترمہ آتشی پر منفی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس انتخابات میں کوئی مثبت موضوع نہیں ہے۔مسٹر گوتم نے محترمہ آتشی کی طرف ان کے خلاف مجرمانہ شکایت درج کرائے جانے کے بارے میں پوچھے جانے پر آج یہاں نامہ نگاروں سے کہاہے کہ جب کسی پارٹی یا لیڈر کا ویڑن یا نقطہ نظر نہیں ہوتا تو وہ اپنی ناکا
View more
Fri, 26 Apr 2019 22:52:26
کانگریس صدر راہل گاندھی کیخلاف غداری کی درج شکایت کے معاملے میں ممبران پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی کے معاملات کے لئے خصوصی عدالت میں سماعت کی گئی۔ اس دوران عدالت نے دہلی پولیس کو معاملے میں اگر کوئی ایف آئی آر درج کیا گیا ہے تو اس کی ایکشن رپورٹ دینے کا حکم دیا ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے شکایت کنندہ سے بھی شکایت کو لے کر ثبوت کی تصدیق جاننی چاہی ہے۔کورٹ نے دہلی پولیس سے راہل گاندھی کے خلاف غداری کیس میں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy