ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    90 فیصد سے زائد لوگ ریئر سیٹ بیلٹ نہ پہن کراپنی زندگی کو خطرہ میں ڈالتے ہیں

    90 فیصد سے زائد لوگ ریئر سیٹ بیلٹ نہ پہن کراپنی زندگی کو خطرہ میں ڈالتے ہیں

    Wed, 16 Jan 2019 01:56:46 
    نسان انڈیا اور سیولائف فاؤنڈیشن کے ذریعہ پیش کی گئی نئی تحقیق رپورٹ میں چونکا دینے والے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں کہ بڑی تعداد میں ہندوستانی اپنی اور اپنے بچوں کی حفاظت کے ساتھ سمجھوتہ کر رہے ہیں۔ مرکزی سڑک ٹرانسپورٹیشن و اور ہائی وے وزیر جناب نتن گڈکری کے ذریعہ 'ریئر سیٹ۔بیلٹ یوسیز اینڈ چائلڈ روڈ سیفٹی اِن انڈیا' موضوع پر جاری رپورٹ کے مطابق 90 فیصد سے زیادہ لوگ ریئر سیٹ بیلٹ کا استعمال نہیں کر
    ’’تشددکے اندیشہ سے انکارنہیں کیاجاسکتا‘‘ سپریم کورٹ نے بی جے پی کورتھ یاتراکی اجازت نہیں دی

    ’’تشددکے اندیشہ سے انکارنہیں کیاجاسکتا‘‘ سپریم کورٹ نے بی جے پی کورتھ یاتراکی اجازت نہیں دی

    Wed, 16 Jan 2019 01:49:28 
    بی جے پی کو ایک بار پھر سپریم کورٹ سے بھی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے، چیف جسٹس آف انڈیا کی قیادت والی بنچ نے آج بنگال میں بی جے پی کو رتھ یاترا نکالنے کی فوری اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے بی جے پی سے کہا ہے کہ وہ رتھ یاترا کے منصوبے کو از سر نو مرتب کرکے ممتا حکومت کے سامنے پیش کرکے دوبار ہ رتھ یاترا نکالنے کی اجازت لے۔چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف بی جے
    ایئرٹیل نے گاہکوں کے لیے ڈیجیٹل کمبھ کا تجربہ پیش کیا

    ایئرٹیل نے گاہکوں کے لیے ڈیجیٹل کمبھ کا تجربہ پیش کیا

    Wed, 16 Jan 2019 01:44:25 
    ہندوستان کی سرفہرست موبائل نیٹ ورک نے اپنے صارفین کو ڈیجیٹل کمبھ میلہ 2019 کا تجربہ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایئرٹیل اسمارٹ فون کے گاہک ایئرٹیل ٹی وی ایپ پر کمبھ میلہ کی سرگرمیاں اسٹریم کر سکیں گے۔، جس میں اشنان اور آرتی شامل ہیں۔ایئرٹیل ٹی وی ایپ پر کمبھ میلہ 2019 کے لئے وقف ایک خاص چینل تیار کیا گیا ہے، جو اس عظیم تقریب کی پوری سرگرمی کو اسمارٹ فون اسکرین پر پیش کرے گا
    سشیل کمارمود ی نے نتیش کمارکے قصیدے پڑھے،اوپیندرکشواہاکے نکلنے پرافسوس کااظہار

    سشیل کمارمود ی نے نتیش کمارکے قصیدے پڑھے،اوپیندرکشواہاکے نکلنے پرافسوس کااظہار

    Wed, 16 Jan 2019 01:38:34 
    لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر ملک کا ماحول سیاسی ہو چکا ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی اپنی کمرکس لی ہے۔ چاہے کانگریس ہو یا بی جے پی ہو یا پھر علاقائی پارٹیاں ہوں، عوام کو اپنی طرف کھینچنے کی کوشش شروع کر دی ہے۔، ایسے میں 40 لوک سبھا سیٹوں والا بہار 2019 میں اہم کردار نبھانے جا رہاہے۔ جہاں ایک طرف نتیش کمار کے آنے سے بہار میں این ڈی اے کے حوصلے بلند ہیں وہیں تیجسوی یادوگٹھ بندھن کے ساتھ جیت کے دعوے
    کمار سوامی حکومت کوگرانے کے لیے آپریشن کمل جزوی طورپر کامیاب، دو آزاد اراکین حکومت کی حمایت سے دست بردار

    کمار سوامی حکومت کوگرانے کے لیے آپریشن کمل جزوی طورپر کامیاب، دو آزاد اراکین حکومت کی حمایت سے دست بردار

    Wed, 16 Jan 2019 01:18:12 
    ریاست کی کانگریس ،جے ڈی ایس مخلوط حکومت کوکمزور کرنے کے لیے بی جے پی کی طرف سے جاری کوششوں میں آج زعفرانی پارٹی کو اس وقت جزوی کا میابی مل گئی ، سب 2آزاد اراکین اسمبلی نے مخلوط حکومت کی تائید سے دست برداری اور بی جے پی کی حمایت کااعلان کردیا۔ حالیہ ریاستی کابینہ توسیع کے مرحلے میں برطرف کئے گئے وزیر آرشنکر اور ملباگل سے منتخب آزاد رکن اسمبلی ناگیش نے حکومت کی حمایت سے دست برداری کا مکتوب میڈیا کو
    ویاپم کے نام سے ڈرتے ہیں لوگ، اس کا نام تبدیل کرنا چاہیے، کمل ناتھ کے وزیرپی سی شرماکاطنز 

    ویاپم کے نام سے ڈرتے ہیں لوگ، اس کا نام تبدیل کرنا چاہیے، کمل ناتھ کے وزیرپی سی شرماکاطنز 

    Tue, 15 Jan 2019 02:13:52 
    مدھیہ پردیش کے وزیرپی سی شرما نے پیر کو کہا کہ لوگ ویاپم کے نام سے ڈرتے ہیں، اس لئے اس کی جگہ نیا نام وضع کرنا چاہیے۔شرما نے کہا کہ ویاپم ایک ایسا نام ہو گیا ہے، جو بدعنوانی کے لیے مترادف لفظ بن گیا ہے ۔ نام تبدیل کرنے کا قدم سابقہ حکومت نے اٹھایا تھا۔ اس وجہ سے کوئی ایسا نام وضع کیا جانا چاہیے، جس سے لوگوں کو ڈر نہیں لگے
    عبوری بجٹ 2019: انکم ٹیکس سلیب میں تبدیلی کی سفارش سمیت حکومت کو کئی تجاویز

    عبوری بجٹ 2019: انکم ٹیکس سلیب میں تبدیلی کی سفارش سمیت حکومت کو کئی تجاویز

    Tue, 15 Jan 2019 02:07:32 
    بجٹ اجلاس کی تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے اور عبوری بجٹ 1 فروری کو پیش کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے ساتھ نریندر مودی حکومت کو تجاویز اورسفارشات کی طویل فہرست مل رہی ہے۔ ان میں سے سب سے زیادہ تجویز انکم ٹیکس سلیب میں تبدیلی کے ضمن میں ہے ۔ فیڈریشن آف انڈین چیبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت کو پری بجٹ یعنی بجٹ سے پہلے سفارشات دی ہیں۔ اس میں بھی اس بات کا مشورہ دیا گیا ہے کہ حکومت کو انکم ٹ
    انتخابی ماحول میں لالو کی عوام سے نصیحت:’ نفرت کی سیاست سے خود کو اور اپنے بچوں کو بچائیں‘: لالو یادو 

    انتخابی ماحول میں لالو کی عوام سے نصیحت:’ نفرت کی سیاست سے خود کو اور اپنے بچوں کو بچائیں‘: لالو یادو 

    Tue, 15 Jan 2019 02:02:00 
    چارہ گھوٹالہ کے کئی معاملہ میں سزا کاٹ رہے بہار کے سابق وزیر اعلی اور راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو یادو نے عوام سے باہم الجھنے اور سیاسی افواہ بازی نیز پروپیگنڈوں سے بچنے کی اپیل کی ہے۔ لالو یادو نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے اتوار کی شام ایک ٹو ئٹ کرکے بغیر کسی کا نام لئے کہا ہے کہ ایسے لوگ مختلف قسم کا خوف اور بھرم پھیلا کر بچوں اور نوجوانوں کو لفظوں اور نعروں کے جال میں پھنسا کر جان کی ’آہوتی‘(قربانی)
    ہم اتحاد کا احترام کرتے ہیں، 2019 میں کانگریس حکومت بنائے گی :سچن پائلٹ

    ہم اتحاد کا احترام کرتے ہیں، 2019 میں کانگریس حکومت بنائے گی :سچن پائلٹ

    Tue, 15 Jan 2019 01:52:15 
    راجستھان کے نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ نے پیر کو کہا کہ ملک میں صرف کانگریس ہی ایسی پارٹی ہے جو مرکز میں حکمران بی جے پی کوچیلنج دے سکتی ہے اور اسے شکست دی سکتی ہے۔ ساتھ ہی سچن پائلٹ نے یقین ظاہر کیا کہ کانگریس کی قیادت والا اتحاد (یو پی اے)مرکزمیں اگلی حکومت بنائے گا۔ اتر پردیش میں کانگریس کا بی ایس پی اور دیگر جماعتوں کے ساتھ سیٹوں کو لے کر اتحاد نہ ہونے پر پائلٹ نے کہا کہ کانگریس کو کبھی کمزور تص