Mon, 08 Sep 2025 19:10:37
بہار میں ایس آئی آر، یعنی ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی معاملہ پر سپریم کورٹ نے آج ایک انتہائی اہم فیصلہ صادر کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلاف عرضیوں پر عدالت عظمیٰ نے پیر کے روز سماعت کی، اور پھر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے واضح لفظوں میں کہا کہ انتخابی افسران کے ذریعہ آدھار کارڈ کو بارہویں دستاویز کی شکل میں مانا جائے گا۔
View more
Mon, 08 Sep 2025 10:55:39
وزیر اعظم نریندر مودی 13 ستمبر کو منی پور جانے والے ہیں۔ وہاں ہونے والے تشدد کے بعد پہلی بار وزیر اعظم کا دورہ ہونے والا ہے۔ اس پر تمام سیاسی پارٹیوں کی جانب سے ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ کانگریس اور شیوسینا نے ان کے منی پور دورہ پر سوال کھڑا کیا ہے۔ کانگریس نے کہا کہ ’’29 ماہ کے بعد وزیر اعظم اپنے اس دورہ میں وہاں صرف 3 گھنٹے گزارنے والے ہیں، یہ تو منی پور کے لوگوں کی توہین ہے۔‘‘
View more
Mon, 08 Sep 2025 10:51:20
آئندہ 9 ستمبر کو نائب صدر کا انتخاب ہونے والا ہے۔ اس سے 2 روز قبل اتوار (7 ستمبر) کو اپوزیشن کی جانب سے نائب صدارتی عہدہ کے امیدوار اور سپریم کورٹ کے سابق جج سدرشن ریڈی کی ایک ویڈیو کانگریس کے ’ایکس‘ ہینڈل سے پوسٹ کی گئی۔
View more
Mon, 08 Sep 2025 10:45:28
کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے اتوار کو ’بھارت جوڑو یاترا‘ کی تیسری برسی کے موقع پر اسے ہندوستانی سیاست میں ایک ’تبدیلی کا سنگ میل‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس یاترا نے نہ صرف کانگریس کو نئی توانائی بخشی بلکہ عوامی مسائل کو اجاگر کر کے قومی سطح پر ایک نئی بحث کو جنم دیا۔
View more
Mon, 08 Sep 2025 10:41:04
سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن کے ذریعہ بہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کے خلاف سیاسی پارٹیوں سمیت دیگر کے ذریعہ داخل کردہ عرضیوں پر پیر (8 ستمبر) کو سماعت کرے گا۔
View more
Mon, 08 Sep 2025 10:31:11
اترپردیش کانگریس صدر اجے رائے نے ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ کو لے کر حکومت اور الیکشن کمیشن پر سنگین الزام عائد کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ سے پورے ملک میں یہ پیغام پہنچا ہے کہ الیکشن کمیشن اور حکومت مل کر دھوکہ دہی کر کے حکومت بنا رہے ہیں۔
View more
Mon, 08 Sep 2025 10:25:30
کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے مودی حکومت کو جی ایس ٹی سلیب میں کمی کرنے میں تاخیر کرنے پر ہدف تنقید بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’جو بھی غریبوں کے لیے اچھا ہوگا، ہم اس کے بارے میں اچھا بولیں گے۔
View more
Sun, 07 Sep 2025 18:05:35
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال ان دنوں گجرات کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ اتوار کو انہوں نے احمد آباد۔راجکوٹ ہائی وے پر واقع پربھو فارم میں پریس کانفرنس کی اور اس موقع پر کپاس کسانوں کے مسائل پر کھل کر بات کی۔
View more
Sun, 07 Sep 2025 17:02:52
آر جے ڈی کے رہنما اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے جے ڈی یو-بی جے پی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 20 برسوں میں ریاست کی تعلیم اور روزگار کی حالت دگرگوں ہو چکی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ 11 برسوں کی نام نہاد ’ڈبل انجن‘ حکومت نے بہار کی دو نسلوں کی زندگی تباہ و برباد کر دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy