Thu, 21 Aug 2025 17:47:27
ہریانہ کے پانی پت ضلع کے بُوانا لکھو گاؤں میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی دوبارہ گنتی کے سپریم کورٹ کے حکم اور پہلے سے اعلان شدہ نتیجہ کو منسوخ کرنے کے فیصلے نے ایک بار پھر ملک کے انتخابی نظام پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 17:32:31
لوک سبھا کو جمعرات کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا جس کے ساتھ ہی پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بھی ختم ہو گیا۔ یہ اجلاس 21 جولائی سے شروع ہوا تھا اور تقریباً ایک ماہ تک جاری رہا، مگر اس دوران کارروائی بار بار ہنگامہ آرائی اور اپوزیشن کے احتجاج کی نذر ہوتی رہی۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 17:29:31
بہار میں کانگریس کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ آج اپنے پانچویں دن میں داخل ہوئی، جس نے ریاست کی سیاست میں نئی حرارت پیدا کر دی ہے۔ اس یاترا کا مقصد عوام کو ان کے بنیادی جمہوری حق یعنی ووٹ کے تحفظ کے لیے بیدار کرنا ہے۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 17:25:05
بنگلورو سنٹرل پارلیمانی حلقے کی ووٹر لسٹ میں مبینہ گڑبڑی کا معاملہ سپریم کورٹ جا پہنچا ہے۔ اس ضمن میں سپریم کورٹ کے وکیل روہت پانڈے نے ایک مفاد عامہ کی عرضی (پی آئی ایل) دائر کی ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس پورے معاملے کی آزادانہ اور شفاف جانچ کرائی جائے اور اس کے لیے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی جائے۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 17:21:33
کانگریس نے الیکشن کمیشن کے اس فیصلے پر شدید اعتراض ظاہر کیا ہے جس کے تحت بہار میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کرائی جا جا رہی ہے۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے اس اقدام کو جمہوریت کو کمزور کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔ ان کے مطابق یہ فیصلہ دراصل ووٹر لسٹ کو سدھارنے سے زیادہ سیاسی فائدے کے لیے اٹھایا گیا قدم ہے۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 12:48:06
انڈیا اتحاد کی جانب سے نائب صدر کے امیدوار اور سپریم کورٹ کے سابق جج بی سدرشن ریڈی نے باقاعدہ طور پر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کر دیا۔ اس موقع پر اپوزیشن کے بڑے رہنماؤں کی موجودگی نے اس نامزدگی کو سیاسی اعتبار سے خاصا اہم بنا دیا۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 10:38:27
2؍ مئی کو مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے انتہائی خاموشی سے جاری کئے گئے ایک حکم نے ملک بھر میں اُن لوگوں کیلئے مشکلیں کھڑی کردی ہیں جو بنگالی زبان بولتے ہیں اور اتفاق سے مسلمان بھی ہیں۔گروگرام اور دہلی این سی آر میں سرچ آپریشن کے نام پر اُن لوگوں کو بھی حراست میں لے کر ’ہولڈنگ سینٹرس‘‘ میں منتقل کردیاگیا جن کے پاس ہندوستانی ہونے کے سارے دستاویز موجود تھے۔معروف ہندی اخبار ’دینک بھاسکر‘ کے نم
View more
Thu, 21 Aug 2025 10:33:07
وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اور وزیروں کی گرفتاری کے بعد۳۰؍ دن میں انہیں ضمانت نہ ملنے پر ان کے خود بہ خود عہدہ سے برطرف ہوجانے کا بل بدھ کو وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمنٹ میں پیش کیا۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 10:29:23
لوک سبھا میں بدھ (20 اگست) کو آن لائن گیمنگ کو ریگولیٹ کرنے اور تعلیمی و سماجی آن لائن گیمز کو فروغ دینے والا ایک بل پیش کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy