Tue, 17 Feb 2026 11:13:04
ممبئی میں 1993 کے دوران پیش آئے بم دھماکوں کے قصوروار گینگسٹر ابو سلیم کو سپریم کورٹ نے قید سے فی الحال آزاد کیے جانے پر روک لگا دی ہے۔
View more
Tue, 17 Feb 2026 10:46:17
آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کی متنازع تقریر اور پوسٹ کے خلاف داخل عرضی پر سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ جانے کا مشورہ دیا ہے۔
View more
Mon, 16 Feb 2026 12:41:02
ہندوستان فرانس کے ساتھ۳ء۲۵؍لاکھ کروڑ روپے کے ۱۱۴؍رافیل لڑاکا طیاروں کے معاہدے پر دستخط کرنے والا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا ہندوستان کا تین روزہ دورہ۱۷؍ فروری سے شروع ہو رہا ہے۔
View more
Mon, 16 Feb 2026 12:23:39
کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے امریکی ہند تجارتی معاہدے کے اثرات کو لے کر مرکزی وزیر تجارت پیوش گوئل پر شدید تنقید کی ہے۔
View more
Mon, 16 Feb 2026 11:56:44
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ منیکم ٹیگور نے کہا کہ ضابطےکے پہلو سے یہ کوئی چھوٹی موٹی غلطی نہیں ہے بلکہ پارلیمانی جمہوریت پر ضرب کے مترادف ہے،
View more
Mon, 16 Feb 2026 10:59:54
ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ہوئے تجارتی معاہدہ پر وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ انٹرویو پر ملک کی اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس نے سخت حملہ کیا ہے۔
View more