Thu, 12 Feb 2026 19:17:02
راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے اڈیشہ میں پیش آئے ایک واقعے کو اٹھاتے ہوئے ذات پات کی بنیاد پر امتیاز کے خلاف سخت آواز بلند کی۔
View more
Thu, 12 Feb 2026 17:53:45
سپریم کورٹ نے سال 2020 میں ہوئے دہلی فسادات کے ’بڑی سازشی معاملے‘ کے ملزم تسلیم احمد کی طرف سے دائر درخواست پر نوٹس جاری کیا ہے
View more
Thu, 12 Feb 2026 17:45:05
پارلیمنٹ میں بجٹ پر جاری بحث کے درمیان راجیہ سبھا میں کانگریس کے سینئر لیڈر راجیو شکلا نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سپلیمنٹری یا ریوائزڈ بجٹ لائے۔
View more
Thu, 12 Feb 2026 17:34:03
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بدھ کے روز حکومت پر اب تک کا سب سے تیز حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ہندوستان کو امریکہ کے ہاتھوں بیچ دیا گیا ہے
View more
Thu, 12 Feb 2026 17:28:41
ہند۔امریکہ تجارتی معاہدے کو لے کر سیاسی ماحول گرم ہو گیا ہے اور اپوزیشن جماعت کانگریس نے اس معاملے پر مرکزی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 12 Feb 2026 17:22:27
کانگریس پارٹی کی جانب سے تنظیم کو نچلی سطح پر مضبوط کرنے کے لیے بڑے پیمانے پرشروع کی گئی ’سنگٹھن سرجن ابھیان‘ مہم میں تیزی آگئی ہے۔
View more
Thu, 12 Feb 2026 17:12:19
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی فل بنچ یکم مارچ کو مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پرجائے گی۔ یہ 28 فروری کو حتمی ووٹر لسٹ کی اشاعت کی نئی تاریخ کے بعد کے دوسرے دن ہوگا،
View more
Wed, 11 Feb 2026 17:01:17
سپریم کورٹ نے دہلی، گجرات اور مہاراشٹرا سمیت ملک کی 17 ریاستوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ دہشت گردی مخالف قانون کے تحت کسی ریاست میں اگر دس یا اس سے مقدمات چل رہے ہوں تو ایسی صورت میں وہاں این آئی اے کی خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں ۔
View more
Tue, 10 Feb 2026 23:58:00
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کے روز ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’’قیامت کا دن کبھی نہیں آئے گا‘‘
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy