Mon, 09 Feb 2026 17:50:08
اتر پردیش اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا آغاز پیر کو گورنر آنندی بین پٹیل کی تقریر کے ساتھ ہوا۔ اس دوران اپوزیشن ارکان اسمبلی کا ہنگامہ اور نعرے بازی بھی جاری رہی۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 17:38:00
لوک سبھا کی کارروائی پیر کے روز ایک بار پھر ہنگامے کی نذر ہوتی دکھائی دی۔ ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے شور شرابہ شروع کر دیا اور مطالبہ کیا کہ قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کو ایوان میں بولنے کی اجازت دی جائے۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 17:32:07
قومی راجدھانی دہلی میں پیر کی صبح اس وقت ایک بار پھرافرا تفری مچ گئی جب شہر کے مختلف علاقوں میں واقع 9 بڑے اسکولوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی کی کال موصول ہوئی۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 17:29:11
آبی وسائل، ندیوں کی ترقی اور گنگا تحفظ محکمہ کے تحت کام کرنے والے سنٹرل واٹر کمیشن (سی ڈبلیو سی) پیر کو ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کر رہا ہے جس میں سیلاب کی پیشگی خدمات اور سیلاب کے انتظام سے متعلق تفصیلی پروجیکٹ رپورٹس (ڈی پی آر) کی تیاری اور جائزہ لینے کے لیے رہنما خطوط پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 12:10:46
مغربی بنگال میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) سے متعلق دعوے اور اعتراضات پر سماعت کی ڈیڈ لائن ختم ہو چکی ہے،
View more
Mon, 09 Feb 2026 12:05:22
مشہور انکیتا بھنڈاری قتل کیس پر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ ہریش راوت نے کہا کہ صدر جمہوریہ سے درخواست کی گئی ہے کہ سی بی آئی سپریم کورٹ کی نگرانی اور رہنمائی میں جانچ کرے۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 12:02:34
مہاراشٹرمیں بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر شروع ہوا سیاسی ہنگامہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ممبئی میں ریتو تاوڑے کے میئر بننے کے بعد شیوسینا (یوٹی بی) لگاتاربی جے پی پرحملہ آور ہے۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 11:58:11
عام آدمی پارٹی دہلی کے صدر سوربھ بھاردواج اتوار کو پارٹی رہنماؤں کے ساتھ جنک پوری میں گڑھے کے حادثے میں جان گنوانے والے کمل دھیانی کے گھر تعزیت کے لیے پہنچے، جہاں پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔
View more