Mon, 09 Feb 2026 11:22:53
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے متحدہ عرب امارات سے آنےوالے غیر مقیم ہندوستانی ’جین زی‘ طلبہ سے اتوار کو نئی دہلی میں ملاقات اور مختلف امور پر گفتگو کی۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 11:09:26
متھرا کے نوہ جھیل علاقہ کے سرکاری اسکول میں طلبہ کی ذہن سازی، ہند و دھرم کے مقابلے میں اسلام کو بہتر بتانے، اسکول میں بچوں سے زبردستی نماز پڑھوانے اور قومی ترانہ نہ پڑھنے دینے کے الزامات کے بعد معطل کئے گئے ہیڈماسٹر جان محمدکو انتظامیہ کو بالآخر بحال کرنا پڑا۔
View more
Sun, 08 Feb 2026 21:14:30
مغربی بنگال میں جاری ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (اسپیشل انٹینسیو ریویژن ـ ایس آئی آر) کے عمل کے سلسلے میں ممتا بنرجی حکومت نے مرکزی الیکشن کمیشن کو مطلع کیا ہے کہ وہ مائیکرو آبزرورز کے بجائے ریاستی حکومت کے تحت کام کرنے والے تقریباً 8,505 گروپ بی افسران کو تعینات کرنے کے لیے تیار ہے۔
View more
Sun, 08 Feb 2026 20:24:55
پیر سے پارلیمنٹ میں شروع ہونے والی بجٹ بحث کے دوران شدید ہنگامے کے آثار نظر آ رہے ہیں، اور سمجھا جا رہا ہے کہ اپوزیشن انڈو–امریکہ ڈیل پر مرکزی حکومت کو گھیرنے اور اسے کٹہرے میں کھڑا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
View more
Sun, 08 Feb 2026 18:16:41
اترپردیش میں 2027 میں ہونے والے اسمبلی کے لیے سماج وادی پارٹی کی تیاریوں کے مدنظر ریاست بھر میں ’سماج وادی سمانتا بھائی چارہ‘ ریلی نکالے گی۔
View more
Sun, 08 Feb 2026 11:40:31
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ ہندوستان تجارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان روس سے تیل خریدنا بند کردے گا۔ ہندوستانی وزارت خارجہ (ایم ای اے) نے اس پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
View more
Sun, 08 Feb 2026 11:33:00
کانگریس نے گوا کے حالات پر اپنی فکر ظاہر کرتے ہوئے ایک پریس کانفرنس میں مودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ میں پیش کردہ پرائیویٹ بل کو پاس کیا جائے۔
View more
Sun, 08 Feb 2026 11:23:14
ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ کے تعلق سے سنیچر کو نئی دہلی اور واشنگٹن کے مشترکہ بیان کے بعد کانگریس نے پھر اس معاہدہ کے نقصانات کا حوالہ دیتے ہوئے اسے ’’نریندر کا مکمل سرینڈر ‘‘ قرار دیا۔
View more
Sun, 08 Feb 2026 11:03:56
انڈین سیکولرپارٹی اور سماج وادی پارٹی کے ’سیکولرفرنٹ‘نے مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن پر اقتدارکی حصولیابی میں کامیابی درج کروالی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy