Tue, 09 Dec 2025 10:46:25
ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق 9 دسمبر کو مدھیہ پردیش اور ودربھ کے علاوہ چھتیس گڑھ اور اڈیشہ کے کئی علاقوں میں سرد لہر کے سبب لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
View more
Mon, 08 Dec 2025 17:20:08
پورے ملک میں جاری انڈیگو بحران پر حکومت سخت ہو گئی ہے، پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں بھی اس مسئلہ کو سختی سے اٹھایا گیا ہے۔
View more
Mon, 08 Dec 2025 16:46:27
نجی ایئر لائنس ’انڈیگو‘ کا آپریشنل بحران ابھی بھی جاری ہےجس کی وجہ سے ہزاروں مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔
View more
Mon, 08 Dec 2025 16:39:16
لوک سبھا میں کانگریس کے ڈپٹی لیڈر گورو گگوئی نے پیر کے روز وزیر اعظم نریندر کے ذریعہ ’وندے ماترم‘ پر کی گئی تقریر کو سیاسی رنگ دینے کا سنگین الزام عائد کیا۔
View more
Mon, 08 Dec 2025 13:54:11
کرناٹک میں ایس آئی آر یعنی Special Intensive Revision کے تحت ووٹر لسٹوں کی بڑے پیمانے پر دوبارہ جانچ کے عمل نے سماجی کارکنان، قانونی ماہرین اور مختلف شہری تنظیموں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ انہی خدشات کے پیش نظراتوار کو بنگلورو میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
View more
Mon, 08 Dec 2025 12:47:13
گوا کے ’برچ بائی رومیو لین‘ نائٹ کلب میں ہفتہ کی رات ہوئی بھیانک آتشزدگی کے بعد پولیس نےقانونی کارروائی کرتے ہوئے نائٹ کلب کی انتظامی ٹیم کے 4 ارکان کو گرفتار کرلیا ہے جن میں چیف جنرل منیجر، جنرل منیجر، بار منیجر اور گیٹ منیجر شامل ہیں۔ وہیں کلب مالکان اور ایونٹ منتظمین کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔
View more
Mon, 08 Dec 2025 12:31:33
کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کئی محاذ پر ناکام قرار دیا ہے اور لگاتار عوامی ایشوز کو بلند آواز کے ساتھ اٹھا رہی ہے۔
View more