Tue, 10 Feb 2026 12:51:08
لکھنؤ واقع کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی (کے جی ایم یو) انتظامیہ نے احاطہ کے اندر بنی 5 ناجائز مزاروں کو ہٹانے کے لیے پیر کے روز دوسرا نوٹس جاری کیا۔
View more
Tue, 10 Feb 2026 12:07:57
وارانسی میں موجود تاریخی دال منڈی علاقہ میں انتظامیہ کی طرف سے توڑ پھوڑ کی کارروائی شروع ہو گئی ہے، جس نے مقامی لوگوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔
View more
Tue, 10 Feb 2026 11:52:53
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی لگاتار یہ آواز اٹھا رہے ہیں کہ انھیں ایوانِ زیریں میں بولنے نہیں دیا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 10 Feb 2026 11:40:30
دہلی میں مسلسل بگڑتے ہوئے فضائی معیار کے خلاف آج نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) نے قومی راجدھانی میں زبردست احتجاج کیا۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 19:57:49
مغربی بنگال میں ایس آئی آر عمل کے بعد حتمی ووٹر لسٹ اب 14 فروری کو جاری نہیں ہوگی۔ سپریم کورٹ نے مغربی بنگال ایس آئی آر معاملے میں دستاویزات کی تحقیقات اور حتمی ووٹر لسٹ کی اشاعت کے لیے 14 فروری کی آخری تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کا حکم دیا ہے۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 19:08:24
بہار کے دربھنگہ میں 6 سال کی معصوم بچی کی عصمت دری اور پھر بہیمانہ قتل نے سبھی کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اس واردات پر الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 19:04:03
تمل ناڈو حکومت کے ذریعہ ریاست کے کچھ حصوں میں ایویئن انفلوئنزا کے معاملے سامنے آنے اور غیر معموملی طور پر پرندوں کی ہلاکتوں کی رپورٹ کے بعد ریاست گیر ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔
View more
Mon, 09 Feb 2026 18:41:34
شرد پوار کی طبیعت بگڑ گئی ہے، انہیں پونے کے روبی اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔ طیارہ حادثہ میں بھتیجے اجیت پوار کے انتقال کے بعد گزشتہ کئی دنوں سے شرد پوار ممبئی، پونے اور بارامتی کا دورہ کر رہے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy