Fri, 23 Nov 2018 16:40:32
لوک تانترک جنتادل ( ایل جے ڈی ) کے لیڈر شرد یادو نے جموں ۔ کشمیر اسمبلی تحلیل کرنے کی کاروائی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آج کہاکہ مرکزکی بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) حکومت نے ایسا کرکے جمہوریت کا گلا گھونٹ دیا ہے ۔
View more
Fri, 23 Nov 2018 15:57:13
کانگریس صدر راہل گاندھی نے پارٹی کے سینئر لیڈر سی پی جوشی کے مذہب سے متعلق بیان پر سخت ناراضگی ظاہر کرتےہوئے انہیں معافی مانگنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Fri, 23 Nov 2018 15:51:14
کانگریس جنرل سکریٹری اشوک گہلوت نے راجستھان اسمبلی انتخابات میں پارٹی کے حق میں زبردست لہر کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ برسراقتدار بی جے پی سے ناراض ہیں۔
View more
Thu, 22 Nov 2018 14:42:31
آل انڈیا حج سیوا سمیتی نے وزیر اعظم اور وزیر خزانہ سے مطالبہ کیا ہے کہ حج سے 18 فیصد جی ایس ٹی ہٹائی جائے۔ سمیتی کے صدر حافظ نوشاد احمد اعظمی کا استدلال ہے کہ حج 2018 جی ایس ٹی کی وجہ سے کافی مہنگا ہو گیا ہے۔ دہلی سے فی عازم حج 74 ہزار روپے وصول کئے گئے ہیں جو آپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔
View more
Thu, 22 Nov 2018 14:28:49
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے بی جے پی کے رہنما رام مادھو کے بیان پر سخت اعتراض کیا ہے۔ انہوں نے کہا، "میں رام مادھو جی کو چیلنج دیتا ہوں کہ الزام ثابت کریں۔
View more
Thu, 22 Nov 2018 14:25:22
اس ہفتے تیل کی قیمت سب سے سستی ہو گئی ہے۔ جمعرات کے روزپٹرول کی قیمت 41 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 30 پیسے فی لیٹر کی کمی آئی ہے۔
View more
Thu, 22 Nov 2018 11:55:27
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کانگریس پر ہندو اور مسلم کو ووٹ میں بانٹنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ اسمبلی انتخابات میں یقینی شکست کو دیکھتے ہوئے کانگریس اب پست سیاست پر اتر آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy