Mon, 19 Nov 2018 18:03:20
مدورائی۔۱۹ نومبر ( پریس ریلیز؍ایس او نیوز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ایم کے فیضی جو تمل ناڈو میں گزشتہ ایک ہفتے سے ریاست کے مختلف اضلاع میں پارٹی کارکنان سے ملاقات کرتے آرہے ہیں ،کل یہاں مدورائی شہر میں منعقد ایک پروگرام کے اختتام کے بعد اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تمل ناڈو میں گاجا طوفان سے اب تک 40سے زائد اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ایس ڈی پی آئی قومی صدر ایم کے فیضی نے
View more
Mon, 19 Nov 2018 18:00:39
اپنے دوستوں کے ساتھ ندی میں نہانے کے لئے جانے والا ایک نوجوان غرقاب ہونے کا معاملہ پتور کے بیلپاڈی نامی علاقے میں پیش آیا ہے۔
View more
Mon, 19 Nov 2018 17:59:12
کارکلا میں منگلا پادے مقام کے رہنے والے ایویل ڈیسوزا(۲۴سال)کے گزشتہ 8مہینے قبل لاپتہ ہوجانے کامعاملہ پولیس نے حل کرلیا ہے اور جائداد سے متعلقہ تنازعے کی وجہ سے اپنے سگے بڑے بھائی کو قتل کرکے اس کی لاش جلادینے کے الزام میں میلوین سنتوش ڈیسوزا (۱۳سال) کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 19 Nov 2018 17:56:44
مالیگاؤں 2008ء بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم کرنل پروہت کو آج اس وقت مزید ہزیمت اٹھانی پڑی جب اس کی ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف داخل کی گئی اپیل کو سپریم کورٹ آف انڈیا نے خارج کردیا اور اس کی پٹیشن کو سماعت کے قابل بھی نہیں سمجھا
View more
Mon, 19 Nov 2018 17:38:18
راجستھان کی وسندھرا حکومت میں نمبر دو کی حیثیت رکھنے والے کابینی وزیر یونس خان کو ٹونک اسمبلی حلقہ سے انتخابی میدان میں اتارا گیا ہے۔ خان اسمبلی انتخابات 2018 میں بی جے پی کی طرف سے اتارے گئے واحد مسلم امیدوار ہیں۔
View more
Mon, 19 Nov 2018 11:27:48
جموں وکشمیرحکومت نے دہشت گردی کے خلاف سخت رخ اپناتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ گولی کا جواب گولی سے ملے گا۔ دہلی میں جموں وکشمیرکے گورنرستیہ پال ملک نے ایک کتاب کے اجرا تقریب کے موقع پرنیوز18 سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کشمیرمیں روزایک دو دہشت گرد مارے جاتے ہیں، لیکن اگرآپ گولی چلائیں گے، تو بدلے میں گلدستہ نہیں ملے گا۔
View more
Sun, 18 Nov 2018 18:33:21
آسٹریلیا کی ٹیم نے میدان پر نرم رویہ دکھا کر اپنے پرانے رویے میں تبدیلی کی ہے لیکن ہندوستان کے کوچ روی شاستری نے کہا کہ سیریز کا نتیجہ کیا ہوگا یہ کرکٹ کی سطح فیصلہ کرے گا
View more
Sun, 18 Nov 2018 18:13:43
گلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات سے پہلے اترپردیش میں بی جے پی کے خلاف مہا گٹھ بندھن بننے سے پہلے ہی ختم ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔
View more
Sun, 18 Nov 2018 18:07:48
مسلم سماج میں شادیوں کو آسان بنانے اورمناسب جوڑوں کی تلاش میں رہنے والوں کی مدد کرنے کیلئے بنگلورو میں پانچواں روبرو پروگرام منعقد ہورہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy