03-08-2026
کرناٹک کابینہ کی توسیع آخری لمحے میں اہم موڑ اختیار کر گئی، جہاں وزارت ملنے کی مضبوط امید رکھنے والے بھٹکل کے کانگریس رکن اسمبلی منکال ویدیا کو آخری فہرست میں جگہ نہیں مل سکی۔
غیر قانونی موڈیفائیڈ سائلنسرز کی تنصیب اور گاڑیوں میں غیر مجاز تبدیلیوں کے خلاف مہم کے تحت بھٹکل ٹاؤن پولیس نے شہر بھر کے دو پہیہ گاڑیوں کے شورومز، سروس سینٹروں اور گیراجوں کا معائنہ کیا اور قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا انتباہ دیا۔
عوامی امن و امان اور قانون و نظم کے لیے خطرہ بننے کے الزام میں بھٹکل تعلقہ کے ہیبلے گاندھی نگر کے رہائشی 33 سالہ راوڈی شیٹر جگدیش واسو موگیر کو چھ ماہ کے لیے ضلع اتر کنڑا سےتڑی پار کر دیا گیا ہے۔
03-08-2026
کرناٹک پردیش یوتھ کانگریس کمیٹی نے دہلی میں نیٹ امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ پر درج تمام مقدمات فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر کے روز بنگلورو کے فریڈم پارک میں ایک روزہ ستیہ گرہ منعقد کیا۔
کرناٹک کے چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر نے خصوصی انتخابی نظرِ ثانی (SIR) مہم سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ریاست میں ووٹر فہرستوں کی نظرِ ثانی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
اترپردیش کے غازی پور سے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے عبوری راحت ملی ہے۔ سماجوادی پارٹی لیڈر کو اسلحہ لائسنس کی فائل غائب ہونے کے معاملے میں اب پولیس گرفتاری نہیں کرے گی۔
30-07-2026
متحدہ عرب امارات کے عجمان میں قائم گلف میڈیکل یونیورسٹی (جی ایم یو) کے کالج آف ڈینٹسٹری نے اپنے بیچلر آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) پروگرام کے تحت تھمبے ڈینٹل ہاسپٹل میں 120 ڈینٹل چیئرز پر مشتمل تدریسی اسپتال طلبہ کو وسیع پیمانے پر کلینیکل تربیت فراہم کر رہا ہے۔
’این پی سی آئی انٹرنیشنل پیمنٹس لمیٹڈ‘ (این آئی پی ایل) نے بدھ کے روز نیو پے (NEOPAY) اور اعمار انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے اعلان کیا کہ ’ایٹ دی ٹاپ، برج خلیفہ‘ میں آن لائن بکنگ کے لیے اب یو پی آئی ادائیگی کی سہولت شروع کر دی گئی ہے۔
اس وقت اسپین دنیا بھر میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ افریقہ کے شمال میں واقع اسپین کے شہر سیوٹا میں اچانک پڑوسی ملک مراکش سے تقریباً 60 ہزار غیر قانونی تارکین وطن داخل ہو گئے۔
20-07-2026
اسپین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فیفا عالمی کپ 2026 جیت لیا۔آج صبح یعنی 19 جولائی کو نیو جرسی میں کھیلے گئے فائنل میں اسپین نے دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کوصفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دی۔
فٹبال کے شائقین کی نظریں کل اتوار کو ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل پر مرکوز ہیں، جہاں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور یورپی طاقت اسپین عالمی فٹبال کے سب سے بڑے اعزاز کے لیے مدمقابل ہوں گے۔
06-07-2026
بھٹکل اور شیرور کے درمیان نیشنل ہائی وے پر ویڈنگز ، فیملی پروگرامس اور سماجی و بزنس ایونٹس کے لئے ایم ایم ریسارٹ ایک ایسا لگژری ریسورٹ ہے جہاں ہر طرح کی سہولیات دستیاب ہیں۔ وڈیو دیکھئے اور دوسروں کو بھی شئیر کیجئے
بھٹکل میں ہونڈا کے نئے 3S شو روم کا ’کے ایل ہونڈا‘ کے نام سے باقاعدہ افتتاح کیا گیا، جس کے ذریعے صارفین کو جدید اور عالمی معیار کا آٹو موبائل تجربہ فراہم کیا جائے گا۔ اس شو روم میں جاپانی جدید ٹیکنالوجی سے تیار کردہ ہونڈا کی تازہ ترین موٹر سائیکلز اور اسکوٹرز دستیاب ہیں۔