Wed, 17 Aug 2016 15:58:38
امریکی محکمہ دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے جزیرہ گوانتا نامو کے قید خانے میں بند مزید 15 قیدیوں کو متحدہ عرب امارات منتقل کیا ہے۔ امارات منتقل کیے جانے والے قیدیوں میں 12یمنی اور تین افغان باشندے شامل ہیں۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 15:55:01
چینی میڈیا کے مطابق بحیرہ جنوبی چین کے تنازعے کے حل کے لیے بیجنگ حکومت اور جنوب شرقی ایشیائی اقوام اگلے برس کے وسط تک ایک ایسا فریم ورک مرتب کرنے کی کوشش میں ہیں جو اِس خطے میں تناؤ میں کمی کا سبب بن سکے ۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 15:52:35
مصرمیں ملک کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن اور اندھا دھند مقدمات کے بعد دو سابق صدارتی امیدواروں کے خلاف بھی ایران اورلبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے لیے جاسوسی کے الزامات کے تحت مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 15:49:16
ایرانی حکام نے اطلاع دی ہے کہ پولیس نے گذشتہ ہفتے دوہری شہریت رکھنے والے ایک شخص کو برطانوی انٹیلی جنس ایجنسی کے لیے جاسوسی کرنے کے شبہ میں گرفتار کیا ہے۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 15:44:45
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے شام میں روسی فوج اور صدر بشار الاسد کی وفادار فورسز کی جانب سے حلب اور ادلب میں نہتے شہریوں پر ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 15:41:22
یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے راکٹ حملے کے نتیجے میں سعودی عرب کے نجران شہر میں کم سے کم چار اور تین غیرملکی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 15:36:18
عراقی کردوں کی ملیشیا ’’البیشمرکہ‘‘کے ایک یونٹ نے عراقی شہر موصل کے مشرق میں داعش کے ہاتھوں سے آزاد کروائے جانے والے نواحی دیہات مِیں سے ایک گاؤں قرقش کے گھروں میں مورچے سنبھال لئے ہیں۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 15:10:09
ایران میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے رواں ماہ کے اوائل میں موت کے گھاٹ اتارے گئے اہل سنت مسلک کے شہریوں کیاہل خانہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ قیدیوں کو پھانسی دیے جانے سے قبل ہولناک تشدد کانشانہ بنایا گیا تھا۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 15:07:23
یمن میں عوامی مزاحمت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سرکاری فوج اور مزاحمت کار نہم کے محاذ پر ’’التبہ البیضاء ‘‘کے ٹیلے پر کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ یہ پیش رفت دارالحکومت صنعاء کے مشرق میں واقع ڈسٹرکٹ نہم میں حوثی اور صالح ملیشیاؤں کے ساتھ گھمسان کی لڑائی کے بعد سامنے آئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy