ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    ایران میں قیدیوں کو پھانسی دیے جانے کے ہولناک مناظر

    ایران میں قیدیوں کو پھانسی دیے جانے کے ہولناک مناظر

    Sat, 13 Aug 2016 15:34:20 
    پھانسی اور سزائے موت شاید دو ایسے الفاظ ہیں جو ایران میں بہ کثرت بولے اور لکھے جاتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ ہے کہ معمولی معمولی جرائم میں قید شہریوں کو بھی سزائے موت سے کم کسی سزا پر اکتفا نہیں کیا جاتا۔
    مذہبی اقلیتوں کے 380باشندے ایران میں پابند سلاسل

    مذہبی اقلیتوں کے 380باشندے ایران میں پابند سلاسل

    Sat, 13 Aug 2016 15:26:04 
    امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے مذہبی آزادیوں کے حوالے سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران میں مذہبی اقلیتوں کے 380شہری جیلوں میں قید ہیں جن میں سب سے بڑی تعداد اہل سنت مسلک کے باشندوں کی ہے۔
    مصر:عارضہ قلب میں مبتلا بچی کو اسپتال چھوڑ کر والد فرار

    مصر:عارضہ قلب میں مبتلا بچی کو اسپتال چھوڑ کر والد فرار

    Sat, 13 Aug 2016 15:20:22 
    مصرمیں ایک شخص نے عارضہ قلب میں مبتلا اپنی ننھی بچی اسپتال پہنچایا مگر اس کے بعد خود غائب ہوگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’فیس بک‘‘پر گم شدہ بچوں کے عنوان سے ایک صفحہ کھولا گیا ہے
    یمن:عسکری کونسل کا تعز میں جبلِ صبر پر کنٹرول کا اعلان

    یمن:عسکری کونسل کا تعز میں جبلِ صبر پر کنٹرول کا اعلان

    Sat, 13 Aug 2016 15:18:17 
    یمن میں عسکری کونسل نے تعز شہر کے جنوب میں جبل صبر پر کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عوامی مزاحمت کاروں اور قومی فوج نے شہر کے جنوب میں المسراخ ضلعے کے علاقے الاقروض میں جبل الرضعہ اور الہوبین کی تطہیر کا عمل مکمل کرلیا۔
    فیلپس نے اولمپکس میں 22واں گولڈ میڈل جیتا

    فیلپس نے اولمپکس میں 22واں گولڈ میڈل جیتا

    Sat, 13 Aug 2016 15:14:59 
    سوئمنگ پول کے مددگار مائیکل فیلپس نے ایک بار پھر اپنے فن کا لوہا منواتے ہوئے ریو اولمپکس میں 200میٹر انفرادی میڈل خطاب جیت لیا جس سے کھیلوں کے مہاکمبھ میں ان کے طلائی تمغوں کی تعدادبڑھ کر 22ہو گئی ہے اور وہ ایک سنگل مقابلے میں مسلسل چار اولمپکس میں خطاب جیتنے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے۔
    سری کانت نے پہلے میچ میں میکسیکو کے کھلاڑی کو شکست دی

    سری کانت نے پہلے میچ میں میکسیکو کے کھلاڑی کو شکست دی

    Sat, 13 Aug 2016 15:13:38 
    دنیا کے 11ویں نمبر کے کھلاڑی کدامبی سری کانت نے ریو اولمپکس کے مرد سنگل بیڈمنٹن کے اپنے پہلے میچ کے دوسرے گیم میں میکسیکو کے لینو منوج سے ملے سخت چیلنج سے ابھرتے ہوئے براہ راست کھیل میں میچ جیت لیا ۔
    پہلا دور ہمیشہ مشکل ہوتا ہے:سائنا

    پہلا دور ہمیشہ مشکل ہوتا ہے:سائنا

    Sat, 13 Aug 2016 15:10:54 
    لندن اولمپکس کے کانسہ تمغہ فاتح بیڈمنٹن اسٹار سائنا نہوال نے کہا کہ برازیل کی وسیٹے لوہانی نے اسے پہلے دور میں چونکا دیا اور بڑے ٹورنامنٹوں میں پہلا دور ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔
    ہالینڈ سے ہار کے باوجود ہندوستانی ہاکی ٹیم کوارٹر فائنل میں

    ہالینڈ سے ہار کے باوجود ہندوستانی ہاکی ٹیم کوارٹر فائنل میں

    Sat, 13 Aug 2016 15:07:36 
    ہندوستان نے مقابلہ ختم ہونے سے کچھ سیکنڈ پہلے پانچ پنالٹی کارنر گنوائے جس سے اسے مرد ہاکی مقابلے میں ہالینڈ کے خلاف 1-2سے شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس کے باوجود وہ آج یہاں ریو اولمپکس کی ہاکی مقابلہ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے میں کامیاب رہا۔
    کرکٹ کھیل رہا ہوں اور اسی پر توجہ دینا چاہوں گا:دھونی

    کرکٹ کھیل رہا ہوں اور اسی پر توجہ دینا چاہوں گا:دھونی

    Sat, 13 Aug 2016 15:02:32 
    ہندوستان کے ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے کہا کہ ان کا جلد ریٹائرمنٹ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور وہ صرف کرکٹ پر توجہ دینا چاہتے ہیں۔