Sat, 29 Jul 2017 15:37:12
شمالی کوریا کے سربراہ کِم یونگ اُن کا کہنا ہے کہ نئے میزائل تجربے نے ثابت کر دیا ہے کہ امریکا کی پوری سرزمین حملے کے دائرہ کار میں واقع ہے
View more
Sat, 29 Jul 2017 15:08:13
امریکا اور یورپی ملکوں نے ایران کے بیلسٹک میزائل تجربات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تہران سے میزائل تجربات فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا، فرانس، برطانیہ اور جرمنی سمیت کئی دوسرے ملکوں نے ایران کے تازہ بیلسٹک میزائل تجربے پر تشویش کا اظہار کیا
View more
Fri, 28 Jul 2017 22:34:12
اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کی پچاس برس سے کم عمر کے فلسطینی مسلمانوں کو مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ کی اجازت نہیں ہو گی۔
View more
Fri, 28 Jul 2017 22:30:00
برطانیہ کی ہائی کورٹ نے مستقلاً بیمار بچے چارلی گیرڈ کو اسپتال سے خارج کرنے کی اجازت دے دی ہے تاکہ وہ سکون سے مر سکے۔عدالت کے اس فیصلے سے بچوں کے حقوق میں ریاست کے کردار اور صحت کی دیکھ بھال پر جاری گرما گرم بحث مباحثہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے
View more
Fri, 28 Jul 2017 22:23:25
فلپائن میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں چار مشتبہ کمیونسٹ باغی ہلاک ہو گئے ہیں۔ علاقائی پولیس کے ترجمان نے آج بتایا کہ
View more
Fri, 28 Jul 2017 21:54:54
برازیل کے جیل خانوں میں تازہ ترین ہنگاموں میں چار قیدی ہلاک ہو گئے، جن میں سے ایک کا سر قلم کر دیا گیا۔برازیل کے حکام نے بتایا ہے کہ وسطی ریاست گوئیاس کی ایک جیل میں ہنگاموں کے دوران 9 قیدی بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گئے جن میں سے چار ابھی تک مفرور ہی
View more
Fri, 28 Jul 2017 21:41:34
فوربز میگزین نے، جو دنیا کے امیر ترین افراد کا ریکارڈ رکھتا ہے، اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ بیزوس کی دولت کا ندازہ ساڑھے 90ارب ڈالر سے کچھ زیادہ ہے۔دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست
View more
Fri, 28 Jul 2017 21:37:09
یورپی یونین نے آئندہ ماہ انگولا میں منعقد ہونے والے عام انتخابات میں اپنا مبصر مشن بھیجنے کا منصوبہ ترک کر دیا ہے۔ یورپی یونین کے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy