Mon, 07 Sep 2026 17:57:55
ہر سال ملک بھر سے لاکھوں طلبہ دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) میں داخلہ لینے کا خواب لے کر دہلی پہنچتے ہیں۔ جو طلبہ دوسرے شہروں سے آتے ہیں، انہیں یہاں رہنے کا انتظام بھی کرنا ہوتا ہے۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 17:50:16
ہندوستان سے روس میں ورک ویزا پر کام کر رہے انجنیئر چندن گپتا کی اہلیہ سنیہا گپتا نے یو پی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے مدد کی اپیل کی ہے۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 17:37:52
ملک میں قرضداروں کی تعداد تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ اس کی جانکاری مانسون اجلاس کے دوران لوک سبھا میں بھی دی گئی تھی۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 17:30:42
روس کے شمالی قفقاز کے علاقے کباردینو بالکاریا میں ایک بڑے برفانی تودے کی زد میں آنے سے 11 کوہ پیماؤں کی موت ہوگئی، جبکہ 6 دیگر لاپتا بتائے جا رہے ہیں۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 17:18:47
جنوبی دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں ایک کثیر منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے بعد پیر کو دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے 5 ملازمین کو معطل کر دیا گیا۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 11:44:10
جھارکھنڈ کے ضلع گوڈا میں ایس آئی آر کے دوران تقریباً ۲۰۰؍ ووٹروں کے نام حذف کرانے کیلئے فارم۷؍ جمع کرانے کے الزام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے بوتھ لیول ایجنٹ ونئے کمار منڈل کو گرفتار کرلیا گیا۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 11:36:29
کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے آغاز کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر اس تاریخی پدیاترا کو عصری ہندوستانی سیاست کا ایک اہم اور فیصلہ کن موڑ قرار دیا۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 11:27:44
آئندہ سال کے اوائل میں ممکنہ اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر اترپردیش، پنجاب، اتراکھنڈ اور گوا کے بیشتر علاقوں میں مردم شماری ۲۰۲۷ء کا عمل ملک کی دیگر ریاستوں کے مقابلے میں پہلے شروع کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy