Thu, 03 Sep 2026 17:17:32
عام آدمی پارٹی (عآپ) کے رہنما اور دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کو سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ منصوبوں کی ٹینڈرنگ میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق کیس میں جمعرات کو راؤز ایونیو کورٹ سے ضمانت مل گئی۔
View more
Thu, 03 Sep 2026 17:12:57
اتر پردیش کے کئی حصوں میں سیلابی صورتِ حال اور گنگا سمیت مختلف دریاؤں کے بڑھتے ہوئے پانی نے انتظامیہ کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ وارانسی میں گنگا کی سطح وارننگ لیول سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ غازی پور میں دریا خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہا ہے۔
View more
Thu, 03 Sep 2026 17:04:53
تمل ناڈو کی وجے حکومت 1200 کروڑ روپے کے تخمینے سے قانون ساز اسمبلی-کم-سکریٹریٹ کا نیا انٹیگریٹیڈ کمپلیکس تعمیر کرے گی۔ وزیر اعلیٰ سی جوزف وجے نے 3 ستمبر کو اسمبلی میں یہ اہم اعلان کیا۔
View more
Thu, 03 Sep 2026 16:58:28
’شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ‘ نے ریٹائرڈ ایئر مارشل جتیندر مشرا کو پہلا ’چیف ایگزیکٹو آفیسر‘ (سی ای او) مقرر کیا ہے،
View more
Thu, 03 Sep 2026 16:50:33
راجدھانی دہلی میں ووٹر لسٹ کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ (ایس آئی آر) کا عمل جاری ہے۔ اس میں لوگوں کا نام شامل کرنے، حذف کرنے یا پتہ تبدیل کیے جانے کے لیے فارم جمع کیے جا رہے ہیں۔
View more
Thu, 03 Sep 2026 12:05:28
دہلی یونیورسٹی کی کئی طالبات نے گریٹر نوئیڈا میں۱۱؍ ویں جماعت کی طالبہ ۱۶؍سالہ لڑکی کی اجتماعی آبروریزی معاملہ پر احتجاجی مارچ نکالا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy