Wed, 02 Sep 2026 12:18:09
دہلی کی ’ڈرافٹ ووٹر لسٹ‘ کے مطابق بڑی تعداد میں لوگوں کے نام کٹنے والے ہیں۔ 31 اگست کو ’خصوصی گہری نظرثانی‘ (ایس آئی آر) کے بعد جاری ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں 47 لاکھ 56 ہزار 722 ووٹرس کے نام شامل نہیں ہیں۔
View more
Wed, 02 Sep 2026 11:29:30
بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت کی قیادت میں منگل کو اتر پردیش کے میرٹھ میں کسانوں کی مہاپنچایت منعقد ہوئی، جس میں کسانوں سے متعلق متعدد مسائل اور مطالبات کو نمایاں طور پر اٹھایا گیا۔
View more
Wed, 02 Sep 2026 11:25:08
اتراکھنڈ میں مسلسل موسلادھار بارش کے باعث کئی علاقوں میں حالات خراب ہو گئے ہیں۔ ندی نالوں میں آبی سطح بڑھنے، لینڈ سلائیڈنگ اور سڑکیں بند ہونے کے واقعات کے درمیان الموڑا ضلع میں ایک مکان منہدم ہونے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت ہو گئی۔
View more
Wed, 02 Sep 2026 11:20:11
مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی منگل کو بیربھوم ضلع کے رام پورہاٹ میں اپنے گھر میں پھندے سے لٹکی ہوئی ملیں۔
View more
Wed, 02 Sep 2026 11:17:00
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے مہاراشٹر میں خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے بعد جاری کی گئی مسودہ ووٹر لسٹ سے 2.07 کروڑ نام خارج کیے جانے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور الیکشن کمیشن کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 02 Sep 2026 11:02:36
کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھرگے نے اپریل تا جون سہ ماہی میں 7.8 فیصد جی ڈی پی نمو کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی کے دعوے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
View more
Wed, 02 Sep 2026 10:53:30
سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے سروے کے خلاف مسلم فریق کی عرضی پر سپریم کورٹ میں منگل (یکم ستمبر) کو ہونی والی سماعت ملتوی ہو گئی۔ اب اس معاملے میں آئندہ سماعت 8 ستمبر کو ہوگی۔
View more
Tue, 01 Sep 2026 18:50:41
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی کا دہلی-این سی آر میں ایک نوعمر لڑکی کے ساتھ سلیپر بس میں مبینہ عصمت دری کے معاملہ پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy